نہم کلاس اردو کاہلی سبق نمبر 3 مختصرسوال و جواب پنجاب بورڈ

9th Class Urdu Kahili lesson No 3 Short Question Answers Punjab board

We are providing all Students from 5th class to master level all exams preparation in free of cost. Now we have another milestone achieved, providing all School level students to the point and exam oriented preparation question answers for all science and arts students.

After Online tests for all subjects now it’s time to prepare the next level for Punjab board students to prepare their short question section here. We have a complete collection of all classes subject wise and chapter wise thousands questions with the right answer for easy understanding.

Here we are providing complete chapter wise Urdu questions and Answers for the 9th class students. All the visitors can prepare for their 9th class examination by attempting below given question answers.

In this List we have included all Punjab boards and both Arts and Science students. These Boards students can prepare their exam easily with these short question answer section

Lahore Board 9th classes short questions Answer

Rawalpindi Board 9th classes short questions Answer

Gujranwala Board 9th classes short questions Answer

Multan Board 9th classes short questions Answer

Sargodha Board 9th classes short questions Answer

Faisalabad Board 9th classes short questions Answer

Sahiwal Board 9th classes short questions Answer

DG Khan Board 9th classes short questions Answer

Bahwalpur Board 9th classes short questions Answer

All above mention Punjab Boards students prepare their annual and classes test from these online test and Short question answer series. In coming days we have many other plans to provide all kinds of other preparation on our Gotest website.

How to Prepare Punjab Board Classes Short Question Answer at Gotest

  • Just Open the desired Class and subject which you want to prepare.
  • You have Green bars which are Questions of that subject Chapter. Just click on Bar, it slides down and you can get the right answer to those questions.
  • You can also Rate those question Answers with Helpful or not to make it more accurate. We will review all answers very carefully and also update time to time.

Now you can start your preparation here below

دلی قویٰ کو بے کا رچھوڑدینے کا کیا مطلب ہے؟
اپنی عقل اور سمجھ کو مناسب جگہ استعمال نہ کرنا سر سید کے نزدیک اصل کاہلی ہے۔دلی قویٰ کی کمزور سے مراد ہے کہ ہم اپنے ہن کو کا م میں نہ لائیں بلکہ صرف کھانے پینے،چلنے پھرنے اور اٹھنے بیٹھنے کو تر جیح کریں۔اپنی زہانت کو پسِ پشت ڈال دینا ہی کا ہلی ہے۔
انسان کب سخت کاہل اور وحشی ہوجاتاہے۔
جب انسان کے دلی قویٰ کی تحریک سست ہو جاتی ہے اور وہ کام میں نہیں لائی جاتی تو انسان اپنی حیوانی خصلت میں پڑ جاتاہے اور جسمانی مشقت میں مشغول ہو جاتا ہے۔اس طر ح وہ اپنی انسانی صفت کو کھو کر سخت کاہل اور وخشی ہو جاتا ہے۔
کسی نہ کسی بات کی فکر وکوشش میں مصروف رہنا کیوں لازم ہے؟
ہمارے لے ضروری ہے کہ ہم ہر وقت اپنے زہن کو حاظر رکھیں تاکہ ہمیں اپنی تمام ضروریات کی انجام دہی کی فکر اور مستعدی رہے اور ہمارے دلی قویٰ بے کارنہ ہو نے پائیں اور اُن میں غعف نہ آ جائے۔
قوم کی بہتری کیسے ممکن ہے؟
جب تک قوم دلی اور عقلی قوت سے کام لیتی رہے گی وہ کامیابی و کامرانی سے ہم کنارہ رہے گی۔دلی کاہلی کو چھوڑ کر ہی قوم بہتری کی راہ پر گا مزن ہوسکتی ہے۔
سب سے بڑی کاہلی کون سی ہے۔
سر سید خاں کے نزدیک انسان کے لیے اپنے دلی قویٰ کو بے کارچھوڑ دینا سب سے بڑی کا ہلی ہے۔
سر سید خاں کے مطابق کون سا ایسا الفاظ ہے جس کے معنی سمجھنے میں غلطی کرتے ہیں۔
سر سید خاں کہتے ہیں کہ کاہلی ایک ایسا الفاظ ہے جس کے معنی سمجھنے میں غلطی کرتے ہیں۔
اقات بسر کرنے اور روٹی کما کر کھا نے میں کیا چیز ضروری ہے؟
روٹی پیدا کرنے اور پیٹ بھر نے کے لیے ہاتھ پاؤں کی محنت نہایت ضروری ہے۔
ہاتھ پاؤں کی کاہلی کیسے چھوڑی جا سکتی ہے؟
انسان اگر محنت کرے تو ہاتھ اور پاؤں کی کاہلی سے نجات حاصل کر سکتا ہے۔
جب ایک انسان کی دلی قویٰ کی تحریک سست ہو جا تی ہے اور کام میں نہیں لائی جا تی تو اس کا انسان پر کیا اثر پڑتا ہے؟
جب انسان اپنے دلی قویٰ کو کام میں نہیں لاتا تو وہ اپنی حیوانی خصلت میں پڑ جا تا ہے اور جسمانی باتوں میں مشغول ہو جا تا ہے۔اس طرح وہ اپنی انسان صفت کو کھو کر پورا حیوان بن جاتاہے۔
کاہلی مضمون سر سیداحمد خاں کی کس کتاب میں سے لیا گیا ہے؟
یہ مضمون سر سید احمد کی کتاب مقاماتِ سرسید میں سے لیا گیا ہے.

دلی قویٰ کو بے کار چھوڑ دینے کا کیا مطلب ہے؟

اپنی عقل اور سمجھ کو مناسب وقت پر اور مناسب جگہ استعمال نہ کرنا سر سید کے نزدیک اصل کا ہلی ہے۔ دلی قویٰ کی کمزوری سے مراد یہ ہے کہ ہم اپے ذہن کو کام میں نہ لائیں بلکہ صرف اپنے کھانے پینے، چلنے پھرنے اور اُٹھنے بیٹھنے کو ترجیح کریں۔ اپنی ذہانت کو پس پشت ڈال دینا ہی کاہلی ہے۔

انسان کب سخت کاہل اور وحشی ہو جاتا ہے؟

جب انسان کے دلی قویٰ کی تحریک سست ہو جاتی ہے۔ اور وہ کام میں نہیں لائی جاتی تو انسان اپنی حیوانی خصلت میں پڑ جاتا ہے اور جسمانی مشقت میں مشغول ہو جاتا ہے۔ اس طرح وہ اپنی انسانی صفت کو کھو کر سخت کاہل اور وحشی ہو جاتا ہے۔

کسی نہ کسی بات کی فکر و کوشش میں مصروف رہنا کیوں لازم ہے؟

ہمارے لیے ضروری ہے کہ ہم ہر وقت اپنے ذہین کو حاضر رکھیں تاکہ ہمیں اپنی تمام ضروریات کی انجام دہی کی فکر اور مستعدی رہے اور ہمارے دلی قویٰ بے کار نہ ہونے پائیں اور اُن میں ضعف نہ آجائے۔

قوم کی بہتری کیسے ممکن ہے؟

جب تک قوم دلی قویٰ اور عقلی قوت سے کام لیتی رہے گی وہ کامیابی وکامرانی سے ہم کنار رہے گی۔ دلی کاہلی کو چھوڑ کر ہی کوئی قوم بہتری کی راہ پر گامزن ہو سکتی ہے۔

You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button