نہم کلاس اردو ھجرت نبویﷺسبق نمبر 1مختصرسوال و جواب پنجاب بورڈ

9th Class Urdu Hijrat e Nabvi SWS lesson No 1 Short Question Answers Punjab board

We are providing all Students from 5th class to master level all exams preparation in free of cost. Now we have another milestone achieved, providing all School level students to the point and exam oriented preparation question answers for all science and arts students.

After Online tests for all subjects now it’s time to prepare the next level for Punjab board students to prepare their short question section here. We have a complete collection of all classes subject wise and chapter wise thousands questions with the right answer for easy understanding.

Here we are providing complete chapter wise Urdu questions and Answers for the 9th class students. All the visitors can prepare for their 9th class examination by attempting below given question answers.

In this List we have included all Punjab boards and both Arts and Science students. These Boards students can prepare their exam easily with these short question answer section

Lahore Board 9th 10th 11th 12th classes short questions Answer

Rawalpindi Board 9th 10th 11th 12th classes short questions Answer

Gujranwala Board 9th 10th 11th 12th classes short questions Answer

Multan Board 9th 10th 11th 12th classes short questions Answer

Sargodha Board 9th 10th 11th 12th classes short questions Answer

Faisalabad Board 9th 10th 11th 12th classes short questions Answer

Sahiwal Board 9th 10th 11th 12th classes short questions Answer

DG Khan Board 9th 10th 11th 12th classes short questions Answer

Bahwalpur Board 9th 10th 11th 12th classes short questions Answer

All above mention Punjab Boards students prepare their annual and classes test from these online test and Short question answer series. In coming days we have many other plans to provide all kinds of other preparation on our Gotest website.

How to Prepare Punjab Board Classes Short Question Answer at Gotest

  • Just Open the desired Class and subject which you want to prepare.
  • You have Green bars which are Questions of that subject Chapter. Just click on Bar, it slides down and you can get the right answer to those questions.
  • You can also Rate those question Answers with Helpful or not to make it more accurate. We will review all answers very carefully and also update time to time.

Now you can start your preparation here below

ہجرت نبویﷺسے کیا مراد ہے
حضرت محمدﷺ تیرہ سال تک مکہ میں اسلام کی تبلیغ کرتے رہے اور کفا ر آپؐکی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرتے رہے تو آپؐ اللہ تعالیٰ کے حکم سے مکہ چھو ڑ کر اسلام کی تبلیغ کے لے مد ینہ منورہ آ گے اسے ہجرت نبویﷺکہا جا تا ہے۔

رسول پاکﷺ نے نبوت کے کون سے سال ہجرت فرما یئ؟
سول پاکﷺ نے نبوت کے تیرھویں سال اللہ تعالیٰ کے حکم سے مکہ مکر مہ سے مد ینہ منورہ ہجرت فر ما یئ۔

حضرت امیرؓ سے کون سی شخصیت مراد ہے؟
حضرت امیرؓ سے مراد حضرت علیؓ کی شخصیت ہے۔
قر یش نے رسو ل پاکﷺ اور حضرت ابو بکرصدیق ؓ کو گر فتا رکرنے کا کیا انعام مقر ر کیا؟
قر یش نے علا ن کیا کہ جو شخص حضرت محمدﷺ یا حضرت ابو بکر صدیق ؓ کو گرفتار کر کے لاے گا اسے ایک خون بہا کے بر ا بر یعنی ایک سواونٹ انعام میں دیے جا یئں گے۔
سرا قہ بن جحشم کیسے تا ئب ہوا؟
جب سر ا قہ بن حجشم نے انعام کا اعلان سنا تو وہ آپؐکی تلاش میں نکلا۔ عین اسں قت جب آپؐ روانہ ہو رہے تھے، اس نے آ پؐ کو دیکھ لیا۔ اُس نے گھو ڑا آ گے بڑھا یا لیکن گھوڑے نے ٹھوکر کھا یئ۔ اس نے فال نکا لی لیکن جواب نہیں میں نکلا۔ اس کے با وجود اُ س نے گھوڑے کو آگے بڑھا یا۔اس بار گھوڑے کے پاؤں گھٹنو ں تک زمین میں دھنس گئے۔بار بار ایسا ہونے پر اس کی ہمت ٹوٹ گئی اور اس نے آنحضرتﷺ کے پاس آکر معا فی مانگ لی۔
اللہ تعا لیٰ نے مسلمانوں کو کس طرف ہجرت کرنے کا حُکم دیا؟
جب حضورﷺ نے مکہ میں اسلام کی تبلیغ شروع کی تو اہلِ مکہ آپﷺ اور آپﷺ پر ایمان لا نے والے مسلمان کے خلاف ہو گئے۔ ایسے عالم میں اللہ تعا لیٰ نے مسلمانو ں کو حُکم دیا کہ وہ مکہ چھوڑ دیں اور مدینہ منورہ چلے جا ئیں چنا نچہ مسلمانو ں نے اللہ تعا لیٰ کے حُکم پر مدینے کی طرف ہجرت کی۔
حضور ﷺ نے خود ہجرت کے لیے کس کے حُکم کے منتظر تھے؟
دوسرے مسلمانوں تو حضورﷺ کے کہنے پر مدینے کی طرف ہجرت کر چکے تھے لیکن خود حضورﷺجو کہ کافروں کا حقیقی نشانہ تھے،اپنے لیے اللہ تعا لیٰ کے حُکم کے منتظرتھے۔
آپﷺ کے لیے قریش کی خبر کون لاتا؟
حضرت ابو بکر صدیق ؓ کے بیٹے عبد اللہ ایک نو خیز جوان تھے۔وہ رات بھر آپﷺ کے ساتھ غار ِثور میں ہوتے۔ صبح سویرے وہ شہر چلے جا تے اور پتا لگا تے کہ قریش آپس میں کیا مشورے کر رہے ہیں۔ انھیں جو کچھ بھی خبر ملتی شام کو آنحضرتﷺ سے عرض کر تے۔
آنحضرتﷺ اور حضرت صدیق ؓ کے لیے بکریو ں کا دودھ کون لے کر آ تا تھا؟
حضرت صدیق ؓکا غلام کچھ رات گئے بکر یاں چَرا کر لا تا اور آپﷺ اور حضرت صدیق ؓ ان بکر یو ں کا دودھ پی لیتے۔
ہجرت کے موقع پر غا رِثور میں کھا نا کون پہنچا تا تھا؟
حضرت صدیق ؓ کی چھوٹی بیٹی حضرت اسمأ ؓ گھر سے کھا نا پکا کر لا تیں اور چور ی چھپے غار میں پہنچا آتیں۔
حضورﷺ نے حضرت صدیق ؓ کے ساتھ غارِ ثور میں کتنے دن قیا م کیا؟
آپﷺ نے حضرت صدیق ؓ کے ساتھ تین رتیں غارِثور میں گزاریں۔
انعام کے لالچ میں کون حضرت محمدﷺ اور حضرت صدیق ؓ کو ڈھوند نے نکلا؟
کفار نے حضرت محمدﷺ یا حضرت صدیقؓ کو گرفتا رکرنے والے کے لیے سو اونٹ انعام رکھا تھا۔سرقہ بن حجشم نے جب اتنے بڑے انعام کا علان سنا تو وہ حضرت صدیق ؓ اور آ پ ﷺ کو ڈھوند نے نکل کھڑا ہوا۔
حضور اکرمﷺ نے کس سال مدینے کی طرف ہجرت فرما ئی؟
حضور اکرمﷺ نے نبوت کے تیرھویں سال مدینہ کی جانب ہجرت فرما ئی۔
حضرت اسمأ نے کیا خدمات سر انجام دیں؟
سیرت ابن ہشام کے مطابق حضرت اسما ؓ ء گھر سے کھا نا پکا تیں اور اسے غارِثور میں حضورﷺاور حضرت ابو بکر صدیق ؓ تک پہنچاتی تھیں۔

ہجرت نبوی ﷺ سے کیا مراد ہے؟

حضورﷺ کا اللہ کے حکم کے مطابق مکہ چھوڑ کر مدینہ تشریف لے جانا ہجرت ِ نبوی ﷺ کہلاتا ہے۔

رسول پاک ﷺ نے نبوت کے کون سے سال ہجرت فرمائی؟

رسول پاک ﷺ نے نبوت کے تیرھویں سال میں ہجرت فرمائی۔

حضرت امیر ؓ سے کونسی شخصیت مُراد ہے؟

حضرت امیر ؓ سے مراد حضرت علی ؓ کی شخصیت مُراد ہے۔

رسول پاک ﷺ نے حضرت علی ؓ سے کیا ارشاد فرمایا؟

رسول پاک ﷺ نے حضرت علی سے فرمایا مجھ کو ہجرت کا حکم ہو چکا ہے میں آج مدینہ روانہ ہو جاؤں گا، تم میرے پلنگ پر میری چادر اُڑھ کر سو رہو، صبح کو سب کی امانتیں واپس دے آنا۔

حضرت اسماء ؓ کون تھیں؟

حضرت اسماء ؓ حضرت ابو بکر صدیق ؓ کی بیٹی اور حضرت عائشہ ؓ کی بڑی ہمشیرہ تھیں۔

قریش نے رسولِ پاک ﷺ اور حضرت ابو بکر صدیق ؓ کو گرفتار کرنے کا کیا انعام مقرر کیا؟

قریس نے کہا تھا کہ جو شخص محمد ﷺ یا ابوبکر ؓ کو گرفتار کر کے لائے گا اس کو ایک خون بہانے کے بدلے سو اُنٹ انعام میں دیا جائے گا،۔

سراقہ بن جحشم کیسے تائیب ہوا؟

سراقہ بن جحشم نے ترکش سے فال کے تیر نکالے کہ حملہ کرنا چاہیے یا نہیں؟ جواب میں نہیں نکلا، لیکن سو انٹوں کا گراں بہا معاوضہ ایسا نہ تھا کہ تیر کی بات مان لی جاتی۔ وہ دوبارہ گھوڑے پر سوار ہوا اور آگے بڑھا۔ اس بار گھوڑے کے پاؤں گھٹنوں تک زمین میں دھنس گئے۔ گھوڑے سے اُتر پڑا اور پھر فا ل نکالی۔ اب بھی وہی جواب تھا۔لیکن مکرر تجربے نے اس کی ہمت پست کر دی اور یقین ہو گیا کہ یہ کوئی اور آثار ہیں آنحصرت محمد ﷺ کے پاس امن کی درخواست کی۔ حضرت ابو بکر ؓ کے غلام عامربن فہیرہ نے چمڑے کے ایک ٹکڑے پر فرمانِ امن لکھ دیا اس طرح سراقہ بن جحشم تائب ہوا۔

You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button