نہم کلاس مطالعہ پاکستان سبق نمبر3زمین اور ماحول مختصر سوالات جواب
We are providing all Students from 5th class to master level all exams preparation in free of cost. Now we have another milestone achieved, providing all School level students to the point and exam oriented preparation question answers for all science and arts students.
After Online tests for all subjects now it’s time to prepare the next level for Punjab board students to prepare their short question section here. We have a complete collection of all classes subject wise and chapter wise thousands questions with the right answer for easy understanding.
Here we are providing complete chapter wise Pak Study questions and Answers for the 9th class students. All the visitors can prepare for their 9th class examination by attempting below given question answers.
In this List we have included all Punjab boards and both Arts and Science students. These Boards students can prepare their exam easily with these short question answer section
Lahore Board 9th classes short questions Answer
Rawalpindi Board 9th classes short questions Answer
Gujranwala Board 9th classes short questions Answer
Multan Board 9th classes short questions Answer
Sargodha Board 9th classes short questions Answer
Faisalabad Board 9th classes short questions Answer
Sahiwal Board 9th classes short questions Answer
DG Khan Board 9th classes short questions Answer
Bahwalpur Board 9th classes short questions Answer
All above mention Punjab Boards students prepare their annual and classes test from these online test and Short question answer series. In coming days we have many other plans to provide all kinds of other preparation on our Gotest website.
How to Prepare Punjab Board Classes Short Question Answer at Gotest
- Just Open the desired Class and subject which you want to prepare.
- You have Green bars which are Questions of that subject Chapter. Just click on Bar, it slides down and you can get the right answer to those questions.
- You can also Rate those question Answers with Helpful or not to make it more accurate. We will review all answers very carefully and also update time to time.
Now you can start your preparation here below
نہم کلاس مطالعہ پاکستان سبق نمبر3زمین اور ماحول مختصر سوالات جواب
محل وقوع کے لفظی ہیں واقع ہونے کی جگہ۔ وہ مقام جہاں کوئی شے واقع ہو، جائے وقوع یعنی آس پاس کیا ہے، مطلب یہ کہ کوئی ملک یا جگہ کہاں واقع ہے اور اُس کے ارد گرد کیا واقع ہے۔
پاکستان کے چار قدرتی خطوں کے نام مندرجہ ذیل ہیں:
(i)۔ میدانی خطہ
(ii)۔ صحرائی خطہ
(iii)۔ ساحلی خطہ
(iv)۔ خشک اور نیم خشک پہاڑی خطہ
سیم اور تھور کا مفہوم درج ذیل ہے۔
سیم: بعض اوقات زیر زمین پانی کی سطح بلند ہو جاتی ہے اور پانی زمین کے مساموں سے گزر کر زیادہ مقدار میں سطح زمین پر آجاتا ہے اور زمین دلدل بن جاتی ہے۔ اس کو سیم کا نام دیا جاتا ہے۔ا س حالت میں بھی زمین بنجر ہو جاتی ہے اور کاشت کے قابل نہیں رہتی۔
تھور: جب کسی علاقے میں پانی کی سطح 5.1 میٹر تک رہ جاتی ہے تو زمین میں موجود نمکیات پانی کے ساتھ سطح زمین پر آجاتے ہیں۔ پانی بخارات بن کر اُڑ جاتا ہے اور نمکیات سطح ز مین پر رہ جاتے ہیں۔ اس کے نتیجے میں زمین کا شت کے قابل نہیں رہتی اور بنجر ہو جاتی ہے۔ اس صورت ِ حال کو تھور کا نام دیا جاتا ہے۔
جنگلات کے دو فوائد مندرجہ ذیل ہیں:
(i)۔ جنگلات کسی بھی علاقے کی آب و ہوا کو خوشگوار بناتے ہیں اور درجہ حرارت کی شدت کو کم کر دیتے ہیں۔
(ii)۔ جنگلات سے حاصل کردہ لکڑی عمارات میں استعمال ہونے کے علاوہ فرنیچر اور دوسری اشیاء بنانے کے کام آتی ہے۔
پاکستان میں ہائے جانے والے تین گلیسیرز کے نام مندرجہ ذیل ہیں:
(i)۔ سیاچن
(ii)۔ بولتورو
(iii)۔ بیافو
پانی کو آلودہ ہونے سے بچانے کے دو طریقے مندرجہ ذیل ہیں۔
(i)۔ فیکٹریوں سے خارج ہونے والے پانی کو فلٹریشن پلانٹ لگا کر صاف کرنا چاہیے اور پھر اسے دریاؤں یا نہروں میں ڈالنا چاہیے۔
(ii)۔ کیڑے مار ادویات اور کیمیائی کھادوں کا استعمال کم کیا جائے۔
انسانی سرگرمیاں، جانوروں کا چرنا، جنگلات سے درختوں کا کٹاؤ اور اپنی ضروریات کے لیے زمین میں بار بار ایک ہی فصل اُگانا، یہ سب مل کر زمین بنجر بناتے ہیں۔ اس سے زمین کی زرخیزی قائم نہیں رہتی اور وہ ناقابل ِ کاشت ہو جاتی ہے۔ اس طرح زمین کا ناکارہ ہو جانا صحرازدگی کہلاتا ہے۔
پاکستان میں پائی جانے والی نہروں کی چار اقسام ہیں۔ ان کے نام مندرجہ ذیل ہیں۔
(i)۔ طغیانی یا سیلابی نہریں
(ii)۔ دوامی نہریں
(iii)۔ غیر دوامی نہریں
(iv)۔ رابطہ نہریں
فضا میں نقصان دہ گیسوں کی مقدار میں اضافے کی وجہ سے زمین کو درجہ حرارت بڑھ رہا ہے جس کی وجہ سے موسمیاتی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں۔ ان موسمیاتی تبدیلیوں میں چند ایک درج ذیل ہیں:
(i)۔ بارشوں میں کمی یا زیادتی
(ii)۔ سیلاب کا آنا
(iii)۔ بارشوں کے وقت میں تبدیلی
جنگلات کے کٹاؤ کے دو نقصانات درج ذیل ہیں۔
(i)۔ جنگلات کرۂ ارض پر آکسیجن مہیا کرنے کا واحد ذریعہ ہیں ان کے بے دریغ کٹائی سے آکسیجن کی پیداوار میں کمی ہو رہی ہے۔
(ii)۔ جنگلات کی کٹائی سے جنگلی حیات کو بھی نقصان ہو رہا ہے اور ان کی قدرتی قیام گاہیں ختم ہو رہی ہیں۔
It’s not fair, I was expecting something short but it’s just the same thing written down in our text-books. So it’s probably not helpful, this way everyone can just go with their text-books