نہم کلاس اسلامیات زکوۃ (فرضیت، اہمیت اور مصارف) سبق نمبر4 مختصر سوال و جواب پنجاب بورڈ

9th Class Islamiyat Zakat lesson No 4 Short Question Answers Punjab Board

We are providing all Students from 5th class to master level all exams preparation in free of cost. Now we have another milestone achieved, providing all School level students to the point and exam oriented preparation question answers for all science and arts students.

After Online tests for all subjects now it’s time to prepare the next level for Punjab board students to prepare their short question section here. We have a complete collection of all classes subject wise and chapter wise thousands questions with the right answer for easy understanding.

Here we are providing complete chapter wise Islamiyat questions and Answers for the 9th class students. All the visitors can prepare for their 9th class examination by attempting below given question answers.

In this List we have included all Punjab boards and both Arts and Science students. These Boards students can prepare their exam easily with these short question answer section

Lahore Board 9th classes short questions Answer

Rawalpindi Board 9th classes short questions Answer

Gujranwala Board 9th classes short questions Answer

Multan Board 9th classes short questions Answer

Sargodha Board 9th classes short questions Answer

Faisalabad Board 9th classes short questions Answer

Sahiwal Board 9th classes short questions Answer

DG Khan Board 9th classes short questions Answer

Bahwalpur Board 9th classes short questions Answer

All above mention Punjab Boards students prepare their annual and classes test from these Online test and Short question answer series.In coming days we have many other plans to provide all kinds of other preparation on our Gotest website.

How to Prepare Punjab Board Classes Short Question Answer at Gotest

  • Just Open the desired Class and subject which you want to prepare.
  • You have Green bars which are Questions of that subject Chapter.Just click on Bar, it slides down and you can get the right answer to those questions.
  • You can also Rate those question Answers with Helpful or not to make it more accurate.we will review all answers very carefully and also update time to time.

Now you can start your preparation here below:

زکوٰۃ کا مفہوم مختصراً لکھیں۔

جواب: زکوٰۃ کے لفظی معنیٰ پاک ہونا، نشو نما پانا اور بڑھنا ہے۔ اسلامی اصطلاح میں زکوٰۃ سے مراد ایک مقرر ہ حد سے زیادہ مال رکھنے والوں سے مقررہ شرح سے مال وصول کر کے اسے مقررہ مصاف پر خرچ کر نا ہے۔

ترجمہ لکھیے

جواب:اور نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو۔

زکوٰۃ کی اہمیت مختصراً بیان کیجیے۔

جواب: اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں نماز اور زکوٰۃ ایک ساتھ ذکر فر مایا ہے۔ نبی کریم ﷺ کی خدمت میں ایک گروہ نے حاضر ہو کر اسلام کی تعلیمات دریافت کیں تو آپﷺ نے اعمال میں سب سے پہلے نماز اور پھر زکوٰۃ کا ذکر فر مایا۔

مُنکرین زکوٰۃ کے خلاف جہاد کس نے کیا؟

جواب: حضرت ابو بکر صدیق ؓ نے مُنکرین زکوٰۃ کے خلاف جہاد کیا۔

زکوٰۃ ادانہ کر نے والوں کے لیے قرآن کی عید بتائیے۔

جواب: زکوٰۃ ادا نہ کرنے والوں کو قرآن نے جہنم کے عذاب کی وعید سنائی ہے۔ ارشاد ربانی ہے۔ جو لوگ سونا چاندی سینت سینت کر (جمع کر کے) رکھتے ہیں اور اسے اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کرتے انہیں دورد ناک عذاب کی خبر سنادیجیے۔ اس (قیامت کے)دن اس (سونے چاندی) کو جہنم کی آگ میں تپایا جائے گا۔ پھر اس کے سات ان کے چہرے ان کے پہلو اور ان کی پشتیں داغی جائیں گی۔(اور کہا جائے گا) یہ ہے وہ خزانہ جو تم اپنے لیے جمع کر کے لائے ہو۔ اب اس کا مزہ چکھو جو تم جمع کر تے رہے تھے۔

زکوٰۃ کس طرح سماجی بہبود کا بہترین زریعہ ہے؟

جواب: زکوٰۃ سماجی فلاح وبہبود کا بہترین زریعہ ہے۔سماجی بہبود کا بہترین زریعہ ہے کے زریعے معاشرے کے محروم اور مفلس لوگوں کی کفالت ہوجاتی ہے اس طرح معاشرے میں نفرت اور انتقام کی بجائے ہمدردی اور باہمی محبت کے جذبات کو فروغ حاصل ہو تا ہے۔ غریبوں سے ہمدردی پیدا ہوتی ہے اور دولت کے گردش میں آجانے سے معاشرے کے افراد کی حالت بہتر ہوتی ہے۔

زکوٰۃ کے چار مصارف تحریر کیجیے۔

جواب: زکوٰۃ کے چار مصارف درجہ یل ہیں۔
۱۔ فقراء ۲۔ مساکین ۳۔ عاملین(زکوٰۃکے محکمے میں کام کرنے والے لوگ) ۴۔ ابنالسبیل(مسافر)

زکوٰۃ کے دو فوئدے لکھیے۔

جواب: ۱۔ زکوٰۃ سماجی فلاح وبہبود کا بہترین زریعہ ہے۔
۲۔ زکوٰۃ سے معاشرے کے محروم اور مفلس لوگوں کی کفالت ہوجا تی ہے۔

عاملین اور رقاب سے کیا مراد ہے؟

جواب: عاملین سے مراد زکوٰۃ کے محکمے کے لوگ ہیں جو زکوٰۃ اکھٹی کرتے ہیں۔
رقاب سے مراد غلامی میں جکڑے ہو ئے لوگ ہیں۔

تالیف قلب اور عاملین سے کیا مراد ہے۔

جواب: تالیف قلب سے مراد ان لوگوں کی دلجوئی ہے جو اسلام کی طرف مائل ہورہے ہوں۔
عاملین سے مراد زکوٰۃ کے محکمے کے لوگ ہیں۔

ترجمہ کریں۔

جواب: اور گرد چھڑانے میں (غلاموں کو آزاد کرانا) اور قرض داروں کے لیے۔

غارمین اور ابن السبیل کی وضاحت کیجیے۔

جواب:غار مین سے مراد قرض دارا ہیں جو قرض اتارنے کی استطاعت نہیں رکھتے۔ ابن السبیل سے مراد وہ مسافر ہے جس کو راستے میں ضرورت پیش آجائے۔

الرقاب اور الغرمین سے کیا مراد ہے۔

جواب: رقاب: اس سے مراد غلاموں کی آزادی ہے۔
غارمین: اس سے مراد مقروض ہیں جو قرض ادا نہیں کرسکتے۔ ان کا قرض زکوٰۃ کے مال سے ادا کیا جائے گا۔

وضاحت کریں۔

جواب:فی سبیل اللہ: اس سے مراد ان لوگوں کی مدد کر نا ہے جو اللہ کی راہ میں مصروف ہیں اور انہیں روزی کمانے کی فرصت نہیں مثلاً تبلیغ کرنے والی، جہاد کرنے والے اور نادار طالب علم وغیرہ۔
ابن السبیل: اس سے مراد وہ مسافر جو حالت سفر میں متحا ج ہو جائیں، مثلاً کسی نے پیسے نکال لیے۔

زکوٰۃ دیتے وقت کیا خیال رکھنا چاہیے؟

جواب: زکوٰۃ دیتے وقت پہلے اپنے قریبی رشتہ داروں کا خیال رکا جائے، باہر کے لوگوں کو بعد میں دی جائے۔ اسی طرح جو لوگ خود بڑھ کر سوال نہیں کرتے غریب کے وقت خود دار اور غیرت مند ہوتے ہیں انہیں تلاش کر کے زکوٰۃ و صدقات دیے جائیں۔

You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button