نہم کلاسورہ انفال آیات 49 تا 58 سبق نمبر 7 مختصر سوال و جواب پنجاب بورڈ
9th Class Islamiyat Surah Anfal Ayat 49 to 58 Lesson no 7 Short Question Answers Punjab Board
We are providing all Students from 5th class to master level all exams preparation in free of cost. Now we have another milestone achieved, providing all School level students to the point and exam oriented preparation question answers for all science and arts students.
After Online tests for all subjects now it’s time to prepare the next level for Punjab board students to prepare their short question section here. We have a complete collection of all classes subject wise and chapter wise thousands questions with the right answer for easy understanding.
Here we are providing complete chapter wise Islamiyat questions and Answers for the 9th class students. All the visitors can prepare for their 9th class examination by attempting below given question answers.
In this List we have included all Punjab boards and both Arts and Science students. These Boards students can prepare their exam easily with these short question answer section
Lahore Board 9th classes short questions Answer
Rawalpindi Board 9th classes short questions Answer
Gujranwala Board 9th classes short questions Answer
Multan Board 9th classes short questions Answer
Sargodha Board 9th classes short questions Answer
Faisalabad Board 9th classes short questions Answer
Sahiwal Board 9th classes short questions Answer
DG Khan Board 9th classes short questions Answer
Bahwalpur Board 9th classes short questions Answer
All above mention Punjab Boards students prepare their annual and classes test from these Online test and Short question answer series.In coming days we have many other plans to provide all kinds of other preparation on our Gotest website.
How to Prepare Punjab Board Classes Short Question Answer at Gotest
- Just Open the desired Class and subject which you want to prepare.
- You have Green bars which are Questions of that subject Chapter.Just click on Bar, it slides down and you can get the right answer to those questions.
- You can also Rate those question Answers with Helpful or not to make it more accurate.we will review all answers very carefully and also update time to time.
Now you can start your preparation here below:
جواب: مسلمانوں جنگ کا مقابلہ کر نے میں بہت کمزور تھے کیونکہ ان کی تعدا د بھی کم تھی اور اسلحہ و دیگر جنگی سازو سامان بھی بہت قلیل تھا۔ ان کے مقابلے میں کفار کی تعداد۔ہتھیار اور سازو سامان بہت زیادہ تھا۔ منافقین مسلمانوں کی جنگی تیاری کی حالت دیکھ کر کہنے لگے کہ مسلمانوں کو ان کے دین نے مغرور کر رکھا ہے۔ یہ مٹھی بھر نہتے اور بے سازو سامان لوگ کفار کاکیا مقابلہ کر یں گے۔ لگتا ہے ان کا دماغ ٹھکا نے نہیں ہے۔
جواب: نبی کریم ؐ اور یہودیوں کے درمیان کچھ معاہدے ہوئے تھے لیکن یہودی ہمیشہ ان معاہدوں کی خلاف ورزی کر تے تو اللہ نے ان لوگوں کے بارے میں نبی کریمؐ کو ہدایت دی کہااگر تمھاری ان سے لڑائی ہوتو انھیں اچھی طرح سبق سکھا دو اور ایسی سزا دو کہ لوگ ان کا ساتھ دیتے ہیں ان کی بھی ہمت ختم ہو جائے۔ وہ آئندہ کسی مسلمانوں کے خلاف بھڑکا نہ سکیں۔اگر کوئی قبیلہ تمھارے ساتھ کیے ہوئے معاہدے کو ختم کر تا ہے تو تم بھی ختم کر دو۔
جواب:رعون اور آل فرعون کی بر بادی کا سبب یہ ہے کہ انھوں نے اللہ کی آیات کو ماننے سے انکار کیا۔ حضرت موسیٰ ؑ نے اللہ کی آیتیں ان کے سامنے پیش کیں،ان کو جھٹلا یا اور اللہ کے انعامات کے باوجود گناہوں پو ڈٹے رہے۔ پہلے اللہ تعالیٰ نے انھیں چھوٹی چھوٹی سزائیں دیں پھر انہیں ناشکری۔نافرمانی اور کفر کے سبب پانی میں غرق کر نے کا سخت عذاب دیا۔
جواب: ترجمہ: اور کاش تم اس وقت (کی کفیت) دیکھو جب فرشتے کا فروں کی جانیں نکالتے ہیں، ان کے چہروں اور پیٹھوں پر (کوڑے اور ہتھوڑے وغیرہ) مارتے(ہیں اور کہتے ہیں کہ اب) عذابِ آتش (کامزہ) چکھو یہ ان (اعمال) کی سزا ہے جو تمھارے ہاتھوں نے آگے بھیجے ہیں۔اور یہ (جان رکھو) کہ اللہ بندوں پر ظلم نہیں کر تا۔
مفہوم: ان آیات میں بیان کیا گیا ہے کہ جب فرشتے کافروں کی جان نکالتے ہیں تو انھیں بہت تکلیف پہنچاتے ہیں۔ان کے چہر وں اور پشتوں پر کوڑے اور ہتھوڑے وغیرہ مارتے ہیں پھر فرشتے ان سے کہتے ہیں کہ اب مرنے کے بعد دوزخ کی آگ کا مزہ چکھو۔ یعنی کافروں کو موت کے وقت بھی عذاب دیا جائے گا او ر مرنے کے بعد بھی۔ عذاب ان گناہوں اور برے اعمال کی وجہ سے ہے جو انھوں نے دنیا میں اختیار کیے رکھے۔ آخر میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ وہ اپنے بندوں پر بلا وجہ ظلم نہیں کرتا۔ کیونکہ وہ تو غفور ورحیم ہے اللہ کے عذاب کے مستحق صرف نافرمان اور گمراہ ہی ہوتے ہیں۔
جواب: منافق اس شخص کو کہتے ہیں جو اند ر سے کچھ اور باہر سے کچھ۔اصلاحاً جو شخص بظاہر اسلام کا دعویٰ کر کے لیکن اس نے دل میں اسلام قبول نہ کیا۔ منافق کہلاتا ہے۔
جواب: ترجمہ:جب فرشتے کافروں کی جانیں نکالتے ہیں ان کے مونہوں اور پیٹھوں پر (کوڑے اور ہتھیاڑے وغیرہ) مارتے ہیں۔
جواب: جب کافر کو موت آتی ہے تو فرشتے ان کے مونہوں اور پیٹھوں پر کوڑے اور ہتھوڑے وغیرہ مارتے ہیں اور کہتے ہیں کہ عذاب آتش کا مزہ چکھو۔
کفار اور قوم فرعون نے اپنے پرور دگار کی آیتوں کو جھٹلا یا۔ یہ بد عملی ان دونوں میں مشترک تھی۔
جواب۔ قوم کی حالت بدلنے کے لیے اللہ تعالیٰ کا قانون ہے کہ جو نعمت اللہ کسی قوم کو یاد کر تا ہے جب تک وہ خواہ اپنے دلوں کی حالت نہ بدل ڈالیں اللہ اسے انہیں بدلا کر تا۔
جواب:ترجمہ: بے شک اللہ کے نزدیک جانداروں میں سب سے بدتر لوگ وہ ہیں جو کافر ہیں، سووہ ایمان نہیں لاتے۔
جواب: صلح کا عہد توڑے نے والوں کے خلاف اللہ نے حکم دیاہے کہ اگر تم ان کو لڑائی میں پاؤ تو انہیں ایسی سزا دو کہ جو لوگ ان کے پس پشت ہیں وہ ان کو دیکھ کر بھاگ جائیں اور انہیں عبرت حاصل ہو۔
جواب: مسلمانوں کو دغا بازوں کے لیے حکم ہے کہ اگر تم کسی قوم سے دغابازی کا خوف ہو تو ان کا صلح کاعہد انہی کی طرف پھینک دو برابر کا جواب دو۔ بے شک اللہ تعالیٰ دغابازوں کو درست نہیں رکھتا۔
جواب۔ ترجمہ: کچھ شک نہیں اللہ دغابازوں کو درست نہیں رکھتا۔
جواب۔ منافقین اور کفار مسلمانوں کے بارے میں یہ کہتے تھے کہ ان لوگوں کو ان کے دین نے مغرور کر رکھا ہے۔
جواب۔ کفار کوجلنے کا عذاب اس لیے دیا جائے گا کہ یہ ان کے ان اعمال کی سزا ہو گی جو انہوں نے آگے بھیجے ہیں۔
جواب: پس یقینا اللہ تعالیٰ غالب حکمت والا ہے۔