نہم کلاسورہ انفال آیات 45 تا 48 سبق نمبر6 مختصر سوال و جواب پنجاب بورڈ
9th Class Islamiyat Surah Anfal Ayat 45 to 48 Lesson no 6 Short Question Answers Punjab Board
We are providing all Students from 5th class to master level all exams preparation in free of cost. Now we have another milestone achieved, providing all School level students to the point and exam oriented preparation question answers for all science and arts students.
After Online tests for all subjects now it’s time to prepare the next level for Punjab board students to prepare their short question section here. We have a complete collection of all classes subject wise and chapter wise thousands questions with the right answer for easy understanding.
Here we are providing complete chapter wise Islamiyat questions and Answers for the 9th class students. All the visitors can prepare for their 9th class examination by attempting below given question answers.
In this List we have included all Punjab boards and both Arts and Science students. These Boards students can prepare their exam easily with these short question answer section
Lahore Board 9th classes short questions Answer
Rawalpindi Board 9th classes short questions Answer
Gujranwala Board 9th classes short questions Answer
Multan Board 9th classes short questions Answer
Sargodha Board 9th classes short questions Answer
Faisalabad Board 9th classes short questions Answer
Sahiwal Board 9th classes short questions Answer
DG Khan Board 9th classes short questions Answer
Bahwalpur Board 9th classes short questions Answer
All above mention Punjab Boards students prepare their annual and classes test from these Online test and Short question answer series.In coming days we have many other plans to provide all kinds of other preparation on our Gotest website.
How to Prepare Punjab Board Classes Short Question Answer at Gotest
- Just Open the desired Class and subject which you want to prepare.
- You have Green bars which are Questions of that subject Chapter.Just click on Bar, it slides down and you can get the right answer to those questions.
- You can also Rate those question Answers with Helpful or not to make it more accurate.we will review all answers very carefully and also update time to time.
Now you can start your preparation here below:
جواب۔ کفار کے ساتھ مقابلے کی صورت میں مسلمانوں کو درجہ زیل کام کرنے کا حکم دیا گیاہے۔
جواب۔ ۱۔ کفار کا ڈٹ کر مقابلہ کرو اور ثابت قدم رہو۔
۲۔ اللہ کا کثرت سے ذکر کرو۔
۳۔ اللہ اور اس کے رسولﷺ کی اطاعت کرو۔
۴۔ جنگ میں آنے والی مصیبتوں کا صبر سے مقابلہ کرو۔
درج زیل باتوں سے بچنے کاحکم دیاگیا ہے:
۱۔ آپس میں جھگڑا کرنے سے بچو۔
۲۔ تکبیر اور یاکاری سے اجتناب کرو۔
جواب: شیطان پہلے تو کفار کو حوصلہ دیتا رہا کہ میں تمھارے ساتھ ہوں۔تم حق پر ہو اور تم کامیاب ہو گے۔تم طاقت اور تعداد میں زیادہ ہو آج تم پر کو ئی غالب نہیں آسکتا لیکن جب مسلمانوں کی مدد کیلئے آسمان سے نازل ہوتے فرشتوں کو دیکھ تو بھاگ کھڑا ہوا اور کافروں سے کہا میرا تم سے کوئی تعلق نہیں۔میں جو کچھ دیکھ رہا ہو ں وہ تم نہیں دیکھ سکتے۔ میں اللہ سے ڈرتا ہوں کیونکہ وہ سخت عذاب دینے والا ہے۔
جواب: ترجمہ: مومنو! جب(کفار کی) کسی جماعت سے تمھارا مقابلہ ہو تو ثابت قدم رہو اور اللہ کو بہت یاد کرو تاکہ مراد حاصل کرو۔
مفہوم: اس آیت میں مسلمانوں کو کفار کیساتھ جنگ میں ڈٹ کر بہادری سے لڑنے والوں کی مدد کر تا ہے، میدان جنگ میں بہت سے مشکلات کا سامنا کر نا پڑ تا ہے۔ ایسے وقت میں فتح حاصل کر نے کا یہی طریقہ ہے کہ بزدلی نہ دکھائی جائے بلکہ اللہ کو یاد کرتے ہوئے ثابت قدمی دکھائی جائے۔
جواب: ترجمہ: اور اللہ اور اُس کے رسولؐکے حکم پرچلو اور آپس میں جھگڑا نہ کرنا کہ (ایسا کر گے تو) تم بزدل ہو جاؤ گے اور تمھارا اقبال جا تا رہے گا اور صبر سے کام لوکہ اللہ صبر والوں کا مدد گار ہے۔
مفہوم: اس آیت میں مسلمانوں کیلئے جنگ میں کامیابی حاصل کر نے کی،حکمت عملی بیان کی گئی ہے۔ مسلمانوں کو تعلیم د ی گئی ہے کہ تم متحد ہو کردشمن کا مقابلہ کر و اور آپس میں جھگڑے سے اجتناب کرو۔آپس کی نااتفاقی اور فساد سے تمھاری طاقت کمزور پڑجائے گی اور تم بزدل ہوجاؤ گے۔ اللہ تمہیں جو حکم دے اس کی تعمیل کرو اور رسولؐ کی دی ہوئی ہدایت پر عمل کر و اور مشکلات کا صبر سے مقابلہ کرو، اللہ تعالیٰ صبر کر نے والوں کی مدد فرماتا ہے۔
جواب: ترجمہ: اور اُن لوگو ں جیسے نہ ہو نا جو اتراتے ہوئے (یعنی حق کا مقابلہ کر نے کے لیے) اور لوگوں کو دکھانے کے لیے گھروں سے نکل آئے اور لوگوں کو اللہ کی راہ سے روکتے ہیں او ر جو اعمال یہ کرتے ہیں اللہ اُن پر احاطہ کیے ہوئے ہے۔
مفہوم۔ اس آیت میں کفار مکہ کی طرف اشارہ ہے وہ جنگ کے لیے اپنے گھروں سے تکبر اور غرور کے ساتھ اپنی طاقت پر اترائے ہوئے نکلے تھے۔اللہ تعالیٰ کو یہ بات پسند نہ آئی اس لئے مسلمانوں کو حکم دیا کہ تم ان کافروں جیسے نہ ہوجانا بلکہ عاجزی وانکساری سے اللہ پر بھروسا رکھنا۔اللہ تعالیٰ کفار کے تمام اعمال سے باخبر ہے۔ ان کا فخر وغرور اور نکی طاقت کسی کام نہ آجائے گی۔وہ کچھ بھی کر لیں حق کی مخالفت میں کامیاب نہ ہو سکیں گے۔
جواب: ترجمہ: اور اللہ کا زکر کثرت سے کروتا کہ تم فلاح پاجاؤ۔
جواب: مومنوں کی آپس میں جھگڑا کرنے کی صورت میں وہ کمزور ہوجائیں گے اور ان کا رعب ودبدبہ جاتا رہے گا۔
جواب: ترجمہ: بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
جواب: کفار ِ مکہ غزوہ بدرکے لیے اپنے گھروں سے اتراتے ہوئے نکلے۔
جواب: ترجمہ: اور جو اعمال یہ کرتے ہیں اللہ اُن پر احاطہ کیے ہوئے ہے۔
جواب: غزوہ بدر میں شیطان نے کافروں سے کہا کہ آج کے دن لوگوں میں سے کوئی تم پر غالب نہ ہوگا اور میں تمہارا رفیق ہوں۔
جواب:
جواب: ترجمہ: ” اور اللہ سخت سزا دینے والا ہے۔” یعنی اللہ کی سزا ایسی ہے کہ تم اس سے بچ نہیں سکتے۔اگر تم سوچتے ہو کہ دنیا کی طرح برے کام کر کے سزا سے بچ جاؤ گے یا کسی طرح تمہاری سزاکم کر دی جائے گی تو یہ تمہاری غلط فہمی ہے۔
جواب: سورۃانفال میں مونین کو کفار کی مشابہت سے بچنے کا حکم دے گیا ہے جو اتراتے ہوئے اور لوگوں کو دکھانے کے لیے گھروں سے نکلے تھے۔
جواب: سورۃ انفال کے مطابق شیطان نے کفار مکہ کو نا کے اعمال ان کو آراستہ کر کے دکھا ئے اور کہا کہ آج کے دن لوگوں میں سے کوئی تم پر غالب نہ ہو گا واور تمہارا رفیق ہوں۔
جواب: جب دو نوں فوجیں ایک دوسرے کے مقابل(صف آرا) ہوئیں تو شیطان پسپا ہوکر چل دیا اور کہنے لگا کہ مجھے تم (کفار) سے کوئی واسطہ نہیں۔ میں تو ایسی چیزیں دیکھ رہا ہوں جو تم نہیں دیکھ سکتے۔