نہم کلاسورہ انفال آیات 38 تا 44 سبق نمبر5مختصر سوال و جواب پنجاب بورڈ
9th Class Islamiyat Surah Anfal Ayat 38 to 44 Lesson no 5 Short Question Answers Punjab Board
We are providing all Students from 5th class to master level all exams preparation in free of cost. Now we have another milestone achieved, providing all School level students to the point and exam oriented preparation question answers for all science and arts students.
After Online tests for all subjects now it’s time to prepare the next level for Punjab board students to prepare their short question section here. We have a complete collection of all classes subject wise and chapter wise thousands questions with the right answer for easy understanding.
Here we are providing complete chapter wise Islamiyat questions and Answers for the 9th class students. All the visitors can prepare for their 9th class examination by attempting below given question answers.
In this List we have included all Punjab boards and both Arts and Science students. These Boards students can prepare their exam easily with these short question answer section
Lahore Board 9th classes short questions Answer
Rawalpindi Board 9th classes short questions Answer
Gujranwala Board 9th classes short questions Answer
Multan Board 9th classes short questions Answer
Sargodha Board 9th classes short questions Answer
Faisalabad Board 9th classes short questions Answer
Sahiwal Board 9th classes short questions Answer
DG Khan Board 9th classes short questions Answer
Bahwalpur Board 9th classes short questions Answer
All above mention Punjab Boards students prepare their annual and classes test from these Online test and Short question answer series.In coming days we have many other plans to provide all kinds of other preparation on our Gotest website.
How to Prepare Punjab Board Classes Short Question Answer at Gotest
- Just Open the desired Class and subject which you want to prepare.
- You have Green bars which are Questions of that subject Chapter.Just click on Bar, it slides down and you can get the right answer to those questions.
- You can also Rate those question Answers with Helpful or not to make it more accurate.we will review all answers very carefully and also update time to time.
Now you can start your preparation here below:
جواب: مال غنیمت کی تقسیم کے بارے میں یہ اصول بیان کیا گیا ہے کہ کل مال غنیمت کے پانچ برابر حصے کیے جا ئیں جن میں سے چار حصے مجاہد ین میں تقسیم کیے جائیں اور پانچو اں حصہ اللہ اور اس کے رسول ؐ کے لیے ہو۔اللہ اور اس کے رسول ؐ کے حصے سے مراد ہے نبی کریم ؐ، ان کے رشتہ داروں۔یتیموں۔مسکینوں۔ حاجت مندوں اور مسافروں کی امداد کے لیے مال رکھا جا ئے۔
جواب: اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ غزوہ بدر کے موقع پر خواب میں مسلمانوں کی نظروں میں کفار کو تھوڑا کر کے دیکھایا تاکہ وہ جی نہ چھوڑجائیں اگر بہت کر کے دکھاتا تو تم لوگ جی چھوڑ دیتے اور آپس میں اختلاف کا شکار ہوجا تے۔ جب تم ایک دوسرے کے مدمقابل ہوئے تو کافروں کو تمہاری نظروں میں تھوڑا کر کے دکھایا اور تم کو ان کی نظروں میں تھوڑا کر کے دکھایا تاکہ اللہ کو جو کام کر نا منظور تھا اس کو ڈالے۔
جواب: ترجمہ: اور ان لوگوں سے لڑتے رہو یہاں تک کہ فتنہ (یعنی کُفر کافساد) باقی نہ رہے اور دین سب اللہ ہی کاہو جا ئے۔
مفہوم: درج بالا الفاظ میں اللہ تعالیٰ نے فتنہ وفساد کے خاتمے کیلئے جہاد کی اہمیت بیان کی ہے۔ کفار مکہ نے تبلیغ اسلام کے راستے میں بہت روکاوٹیں پیداکیں۔اس مقصد کیلئے مسلمانوں سے کئی جنگیں بھی لڑیں۔ اللہ تعالیٰ نے بھی مسلمانوں کوجنگ کر نے کا حکم دیا لیکن اپنی کسی زاتی غرض کے لیے نہیں بلکہ فتنہ وفساد کوختم کر نے کے لیے۔ فتنہ وفساد کے خاتمہ کے لیے ہی فرمایا کہ کفار سے اس وقت تک لڑو جب تک کہ ان کے کفر کا فتنہ ختم نہ ہو جائے اور اللہ کادین اسلام غالب آجائے۔
جواب: ( ) سے مراد پہلے لوگوں کا طریقہ ہے یعنی اللہ تعالیٰ کی نا فر مانی کر نے اور ہٹ دھرمی کا مظاہر کر نے والوں پر جس طرح عذاب الہٰی آتا تھا اسی طرح تم پر بھی آجائے گا۔
جواب: ترجمہ: اور ان لوگوں سے لڑتے رہو یہاں تک کہ فتنہ (یعنی کفر کا فساد) باقی نہ رہے۔
جواب: قرآن کے مطابق فتنہ سے صرف اس صورت میں بچا جا سکتا ہے کہ مسلمان اللہ کی راہ میں جہاد کریں حتیٰ کہ دین اسلام غالب آجائے۔
جواب: ترجمہ: اور اگر روگردانی کریں تو جان رکھو کہ اللہ تمہارا حمایتی ہے۔
جواب: خمس سے مراد پانچواں حصہ ہے۔ مال غنیمیت کی تقسیم کے بارے میں اصول بیان ہے کہ مال غنیمت کے کل پانچ حصے کیے جائیں۔ جن میں سے چار حصے مجاہد ین میں تقسیم کیے جائیں اور پانچو اں حصہ اللہ اور اس کے رسولؐ کے لیے ہو۔
جواب: یومُ الفرقان سے مراد غزوہ ئ بدر کادن ہے کیو نکہ اس دن اللہ نے مسلمانوں کو کافروں پر فتح عنایت فرمائی اور حق و باطل کے فر ق کو واضح کر دیا۔
جواب: مسلمان مدینے سے قریب کے ناکے پر تھے اور کفار بعید کے ناکے پر تھے۔
جواب: بدر میں حضور ﷺ کوخواب میں اللہ تعالیٰ نے کافروں کو تھوڑی تعداد میں دکھایا تاکہ اس سے مسلمانوں کے دل حوصلے اور تقو یت کے ساتھ رہیں۔اور اگر بہت کر کے دکھاتا تو مسلمان کافروں کی زیادہ تعداد دیکھ کرجی چھوڑ دیتے اور ان کے حوصلے پست ہوجا تے۔اللہ تعالیٰ نے کافروں کو تھوڑا کر کے دکھا یا تاکہ جو کام کر نا اللہ کو منظور تھا اس کو کر ڈالے۔
جواب۔
۱۔ اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو فتح نصیب کر نے کے لیے فرشتوں کے زریعے ان کی مدد فرمائی۔
۲۔اللہ تعالیٰ نے مجاہدین کو کفار کا لشکر تھوڑا کر کے دکھایا تاکہ وہ ہمت نہ ہار یں اور ثابت قدم رہیں۔
جواب: ترجمہ: بے شک وہ سینو ں کی باتوں تک سے واقف ہے
جواب: ترجمہ: اور سب کاموں کا رجوع اللہ ہی کی طرف ہے۔