نہم کلاسورہ انفال آیات 1 تا 10 سبق نمبر 1 مختصر سوال و جواب پنجاب بورڈ
9th Class Islamiyat Surah Anfal Ayat 1 to 10 Lesson no 1 Short Question Answers Punjab Board
We are providing all Students from 5th class to master level all exams preparation in free of cost.Now we have another milestone achieved, providing all School level students to the point and exam oriented preparation question answers for all science and arts students.
After Online tests for all subjects now it’s time to prepare the next level for Punjab board students to prepare their short question section here. We have a complete collection of all classes subject wise and chapter wise thousands questions with the right answer for easy understanding.
Here we are providing complete chapter wise Islamiyat questions and Answers for the 9th class students. All the visitors can prepare for their 9th class examination by attempting below given question answers.
In this List we have included all Punjab boards and both Arts and Science students. These Boards students can prepare their exam easily with these short question answer section
Lahore Board 9th classes short questions Answer
Rawalpindi Board 9th classes short questions Answer
Gujranwala Board 9th classes short questions Answer
Multan Board 9th classes short questions Answer
Sargodha Board 9th classes short questions Answer
Faisalabad Board 9th classes short questions Answer
Sahiwal Board 9th classes short questions Answer
DG Khan Board 9th classes short questions Answer
Bahwalpur Board 9th classes short questions Answer
All above mention Punjab Boards students prepare their annual and classes test from these Online test and Short question answer series.In coming days we have many other plans to provide all kinds of other preparation on our Gotest website.
How to Prepare Punjab Board Classes Short Question Answer at Gotest
- Just Open the desired Class and subject which you want to prepare.
- You have Green bars which are Questions of that subject Chapter.Just click on Bar, it slides down and you can get the right answer to those questions.
- You can also Rate those question Answers with Helpful or not to make it more accurate.we will review all answers very carefully and also update time to time.
Now you can start your preparation here below:
جواب:اس سبق میں مومنوں کی درجہ زیل صفات بیان کی گئی ہیں۔
۱۔جب ان کے سامنے اللہ کا زکر کیا جاتا ہے تو ان کے دل ڈر جاتے ہیں۔
۲۔جب ان کو قرآن کی آیاتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو ان کا ایمان اور بڑھ جاتا ہے۔
۳۔ مومنین اپنے رب بھروسا کرتے ہیں۔
۴۔ وہ نماز قیام کرتے ہیں۔
۵۔ اللہ کے دیے ہوئے مال میں سے اس کی راہ میں خرچ کرتے ہیں۔
جواب: اس سے مرادکفار کے دو گروہ ہیں۔ ایک قریش مکہ کا تجارتی قافلہ جس کی قیادت ابو سفیان کر رہا تھا اور دوسرے گروہ قریش مکہ کا لشکر ہے جو مدینہ کے مسلمانوں پر حملہ کرنے کے لیے نکلا تھا، اس لشکر کا سپہ سلار ابو جہل تھا۔
جواب: (الف) جواب: ترجمہ: تو اللہ سے ڈر و اور آپس میں صلح رکھو۔
مفہوم: اس عبارت میں مسلمانوں کو اللہ سے ڈر نے اور آپس میں صلح رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔ ایک سچے مسلمان کو صرف اللہ سے ڈرنا چاہیے۔اگر دل میں خوف الہیٰ ہو تو انسان تمام برائیوں سے دور رہتا ہے۔ تما م مسلمانوں میں اخوت کا رشتہ قائم ہے۔ بھائی بھائی ہونے کی حیثیت سے انھیں آپس میں خلوص، پیار ومحبت اور امن وسکون سے رہنا چاہیے۔ مسلمانوں کو لڑائی جھگڑے سے اجتناب کر نا چاہیے۔
جواب: ترجمہ: اگر ایمان رکھتے ہو تو اللہ اور اس کے رسولﷺ کے حکم پر چلو۔
مفہوم: ایک مسلمان کے لیے ایمان لانے کے بعد اللہ اور اس کے رسولﷺ کی اطاعت لازمی ہے۔ اللہ نے اپنے رسولؐ کے ہر حکم کو ماننے والے ہی کو مومن کا درجہ عطا کیا ہے۔ اللہ اور اس کی رسول ؐ پر ایمان اس کی اطاعت سے مشروط ہے اس لئے ہمیں چاہیے کہ اپنے ہر معاملے میں اللہ اور اس کے رسولؐ کی فرماں برداری کر یں۔ان دونوں کی اطاعت و فرماں برداری کے بغیر ایمان مکمل نہیں ہوتا۔
جواب: ترجمہ: اور جب انھیں اس کی آیاتیں پڑھ کر سنا ئی جا تی ہیں تو ان کا یمان اور بڑھ جاتا ہے۔
مفہوم: قرآن مجید کلام الہٰی ہے۔ اس کی آیات سن کر مسلمان کے ایمان میں اضافہ ہو تاہے۔ یہ ایک ایسی جامع اور منفرد کتاب ہے جس میں انسان کی زندگی کے ہر معاملے کے بارے میں رہنمائی موجود ہے۔ اہل ایمان اس کتاب کو سمجھتے اور اس پر عمل کرتے ہیں۔اللہ کت بتائے ہوئے کلام کے مطابق زندگی گزارتے ہیں۔اس طرح ان کا یمان پہلے سے بھی زیادہ ہو جا تا ہے۔
وضاحت کیجیے۔
جواب۔انفال سے مراد وہ مال ہے جو میدان جنگ میں کافر چھوڑ جائیں اور وہ مسلمانوں کے ہاتھ لگ جائے اسے مال غنیمت بھی کہتے ہیں۔
جواب: ترجمہ: تو اللہ سے ڈر اور آپس میں صُلح رکھو
جواب: ترجمہ جب انھیں اس کی آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو ان کا یمان بڑھ جا تا ہے۔:
جواب: سورۂ انفال کے مطابق قرآنی آیات کی تلاوت کی جاتی ہے تومومنین کا ایمان بڑھ جا تا ہے۔
جواب: ترجمہ: یہی لوگ سچے مومن ہیں۔
جواب: مومنوں کی ایک جماعت بدر کی لڑائی کے لیے اس لیے نا خوش تھی کیونکہ انہیں محسوس ہو رہا تھا کہ موت کی طرف ہانکے جا رہے ہیں اور وہ اسے دیکھ رہے ہیں۔
جواب۔سورۃ انفال میں اللہ تعالیٰ نے اپنے عہد کا زکر اس طرح کیا ہے:
ترجمہ: “(اس وقت کویاد کرو) جب اللہ تم سے وعدہ کر تا تھا کہ(ابو سفیان اور ابو جہل کے)دو گروہوں میں سے ایک گروہ تمہارا (مسخر)ہوجا ئے گا اور تم چا ہتے تھے کہ جو قافلہ بے شان وشوکت یعنی بے ہتھیار ہے وہ تمھارے ہاتھ آجائے اور اللہ چاہتا تھا کہ اپنے فرمان سے حق کو قائم رکھے۔”
جواب: اس سے مراد کفار کے گرد وہ ہیں۔ایک گروہ قریش مکہ کا تجارتی قافلہ جس کی قیادت ابو سفیان کر رہا تھا اور دوسرا گروہ قریش مکہ کا لشکر ہے جو مدینہ کے مسلمانوں پر حملہ کرنے کے لیے نکلا تھا، اس کا لشکر کا سپہ سالار ابو جہل تھا۔
جواب:
جواب: سورۃانفال میں غزوہ بدر کازکرہے۔ اس غزوہ مین ایک ہزار فرشتے مسلمانوں کی مدد کے لیے آئے۔
جواب: ترجمہ: بے شک اللہ غالب حکمت والا ہے۔