نہم کلاس اسلامیات قرآن مجید کا تعارف حفاظت اور فضائل سبق نمبر 1 مختصر سوال و جواب پنجاب بورڈ
9th Class Islamiyat Quran Majeed Ka Taruf Hifazat Or Fazail Lesson No 1 Short Question Answers Punjab Board
We are providing all Students from 5th class to master level all exams preparation in free of cost. Now we have another milestone achieved, providing all School level students to the point and exam oriented preparation question answers for all science and arts students.
After Online tests for all subjects now it’s time to prepare the next level for Punjab board students to prepare their short question section here. We have a complete collection of all classes subject wise and chapter wise thousands questions with the right answer for easy understanding.
Here we are providing complete chapter wise Islamiyat questions and Answers for the 9th class students. All the visitors can prepare for their 9th class examination by attempting below given question answers.
In this List we have included all Punjab boards and both Arts and Science students. These Boards students can prepare their exam easily with these short question answer section
Lahore Board 9th classes short questions Answer
Rawalpindi Board 9th classes short questions Answer
Gujranwala Board 9th classes short questions Answer
Multan Board 9th classes short questions Answer
Sargodha Board 9th classes short questions Answer
Faisalabad Board 9th classes short questions Answer
Sahiwal Board 9th classes short questions Answer
DG Khan Board 9th classes short questions Answer
Bahwalpur Board 9th classes short questions Answer
All above mention Punjab Boards students prepare their annual and classes test from these Online test and Short question answer series.In coming days we have many other plans to provide all kinds of other preparation on our Gotest website.
How to Prepare Punjab Board Classes Short Question Answer at Gotest
- Just Open the desired Class and subject which you want to prepare.
- You have Green bars which are Questions of that subject Chapter.Just click on Bar, it slides down and you can get the right answer to those questions.
- You can also Rate those question Answers with Helpful or not to make it more accurate.we will review all answers very carefully and also update time to time.
Now you can start your preparation here below:
جواب:۱۔ تلاوت قرآن بڑی نیکی ہے اس کے ایک ایک حرف کی تلاوت پر دس دس نیکیاں ملتی ہیں۔
۲۔ ارشادنبویؐ ہے: ”تم میں سے بہتر وہ ہے جس نے قرآن سیکھا اور سکھایا“۔
جواب۔ ۱۔ قرآن مجید دنیا کی واحد کتاب ہے جو سب سے زیادہ پڑھی جاتی ہے۔ کوئی لمحہ ایسا نہیں جب دنیا کے کسی نہ کسی کونے میں اس کی تلاوت نہ کی جاتی ہو۔
۲۔ قرآن مجید بے شمار حفاظ کے سینوں میں محفوظ ہے۔ قرآن مجید ایسی کتاب ہے جسے ایک نا بالغ بچہ بڑی آسانی سے حفظ کر لیتا ہے۔
جواب: قرآن مجید کی پچھلی کتابوں کے لیے
جواب: ارشاد باری تعالیٰ ہے
ترجمہ: ”بے شک ہم نے اس قرآن کو نازل کیا اور ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں“۔
ہم دیکھتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کا قرآن مجید کی حفاظت کے بارے میں وعدہ اس طرح پورا ہوا کہ پوری دنیا میں موجود قرآن مجیدکے نسخوں میں ایک لفظ یا حرف کا بھی فرق نہیں جبکہ آپﷺ سے انبیا ء پر نازل شدہ کتابیں اپنی اصلی حالت میں محفوظ نہیں رہیں۔
جواب:بے شک ذکر ہم نے نازل کیا اور ہم خود اس کے محافظ ہیں۔
جواب۔ ۱۔ قرآن پاک اللہ تعالیٰ کی آخری کتاب ہے جو ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ پر نازل ہوئی۔
۲۔ قرآن پاک تمام نبی نوع انسان کے لیے ہدایت کا دائمی زریعہ ہے اور تمام سابقہ آسمانی کتابوں کی تصدیق کر تا ہے۔
جواب۔ قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی آخری کتاب ہے جو اس نے اپنے آخری پیغمبر حضرت محمدﷺ پر نازل کی۔ قرآن مجید کو دیگر آسمانی کتب کے مقابلے میں یہ خصوصیات حاصل ہے کہ یہ ہر لحاظ سے محفوظ ہے۔قیامت تک کوئی شخص بھی اس میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں کر سکتا۔
جواب: آخری آسمانی کتاب کا نام: قرآن پاک
آخری پیغمبرﷺ کا نام: حضرت محمدﷺ
جواب: انسان کی رہنمائی کے لیے اللہ تعالیٰ نے انبیاء کرام معبوث فرمائے اور ان پر کتابیں نازل فر مائیں۔
جواب: نبی کریم ﷺ کی رحلت کے بعد حضرت ابو بکر صدیق ؓ نے نبی کریم ﷺ کے لکھوائے ہوئے تمام اجزاء کو آپ کی مقرر کردہ ترتیب کے مطابق یکجا کراکے محفوظ کردیا۔ آیات کی ترتیب اور سورتوں کے نام وہی تھے جو حضرت محمد ﷺ نے اللہ کے حکم سے مقرر فرمائے تھے۔
جواب۔قرآن کریم زندگی کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کر تا ہے۔ اس میں زندگی کی حقیقت، خیر قشر، حلال وحرام، اخلاقی تعلیمات، غرض زندگی کے ہر پہلو کے متعلق رہنمائی موجو د ہے۔ اس کتاب میں انسان کی اخروی زندگی کے متعلق بھی تفصیلی معلومات ہیں اور اس زندگی کی اہمیت کو نہایت پت تاثیر انداز بیان کیا گیا ہے۔ قرآن مجید انسان کی انفرادی واجتماعی زندگی،معاشرتی حقوق وفرائض،معاشی و اقتصادی امور کے متعلق بنیادی ہد ایات۔سیاسی اور بین الاقوامی معاملات اور اخلاقی رویوں کے متعلق جامع تعلیمات پیش کرتا ہے۔مختصر یہ کہ قرآن پاک انسانی زندگی کے تمام پہلوؤں کے بارے میں ضروری معلومات اور رہنمائی فراہم کرتا ہے۔اس کتاب میں وہ تمام باتیں وضاحت سے بیان کر دی گئی ہیں جن کاجاننا انسان کے لیے ضروری ہے اور جن کے جاننے کا انسان کے پاس کوئی دوسرا زریعہ بھی موجود نہیں ہے۔
جواب:
جواب:حضرت عثمان ؓ کے زمانے میں اسلامی سلطنت کا دائر وسیع ہو ا تو اہل عرب اور اہل عجم کی قرأت میں اختلاف پیدا ہو گیا۔ حضرت عثمانؓنے مسلمانوں کو اس اختلاف سے بچانے کے لیے عہد صدیقی کے صحفیوں کو بنیاد بنا کر قریش قرأت کے مطابق قرآن کو دوبارہ مرتب کروایا۔ ایک صحیفہ مدینے میں رکھا گیا اور ایک ایک صحیفہ ہر صوبے کے مرکز میں بھیج دیا گیا۔ آج تک قرآن مجید اسی شکل میں موجودہے جیسے حضرت عثمان ؓ نے مدون کروایا تھا۔
جواب:اللہ تعالیٰ کی طرف سے قرآن کریم کی حفاظت کا وعدہ اس طرح پورا ہوا کہ پوری دنیا میں قرآم مجید کے نسخوں میں ایک لفظ یا زیر زبر کا بھی فرق نہیں۔
جواب: حضرت عثمان ؓ نے اپنے دورخلافت میں قرآن مجید کی متعدد نقول تیار کر کے تمام صوبائی دارالحکومتوں میں ایک ایک نسخہ بھجوادیا تاکہ کسی قسم کا اختلاف پیدا نہ ہو۔
جواب:حضرت عثمان غنی ؓ کا جامع قرآن کہا جاتا ہے۔
جواب: قرآن مجید سابقہ آسمانی کتابوں تورات، زبور،انجیل کی تصدیق کرتا ہے۔
قرآن پاک کا بنیادی موضوع انسان ہے۔ یہ انسانی زندگی کے تمام پہلوؤں کے متعلق رہنمائی کرتا ہے۔