نہم کلاس اسلامیات علم کی فر ضیت و فضیلت سبق نمبر 3 مختصر سوال و جواب پنجاب بورڈ

9th Class Islamiyat Ilm ki Farziat aur Fazilat lesson No 3 Short Question Answers Punjab Board

We are providing all Students from 5th class to master level all exams preparation in free of cost. Now we have another milestone achieved, providing all School level students to the point and exam oriented preparation question answers for all science and arts students.

After Online tests for all subjects now it’s time to prepare the next level for Punjab board students to prepare their short question section here. We have a complete collection of all classes subject wise and chapter wise thousands questions with the right answer for easy understanding.

Here we are providing complete chapter wise Islamiyat questions and Answers for the 9th class students. All the visitors can prepare for their 9th class examination by attempting below given question answers.

In this List we have included all Punjab boards and both Arts and Science students. These Boards students can prepare their exam easily with these short question answer section

Lahore Board 9th classes short questions Answer

Rawalpindi Board 9th classes short questions Answer

Gujranwala Board 9th classes short questions Answer

Multan Board 9th classes short questions Answer

Sargodha Board 9th classes short questions Answer

Faisalabad Board 9th classes short questions Answer

Sahiwal Board 9th classes short questions Answer

DG Khan Board 9th classes short questions Answer

Bahwalpur Board 9th classes short questions Answer

All above mention Punjab Boards students prepare their annual and classes test from these Online test and Short question answer series.In coming days we have many other plans to provide all kinds of other preparation on our Gotest website.

How to Prepare Punjab Board Classes Short Question Answer at Gotest

  • Just Open the desired Class and subject which you want to prepare.
  • You have Green bars which are Questions of that subject Chapter.Just click on Bar, it slides down and you can get the right answer to those questions.
  • You can also Rate those question Answers with Helpful or not to make it more accurate.we will review all answers very carefully and also update time to time.

Now you can start your preparation here below:

علم کے لفظی معنی بیان کیجیے۔

جواب:علم کے لفظی معنی ہیں جاننا اور آگاہ ہونا۔

حضور ﷺ پر پہلی وحی کی پہلی آیت کا ترجمہ لکھیے۔

جواب:”اپنے پرور دگار کے نام سے پڑھیے جس نے پیدا کیا“۔

ترجمہ کریں۔

جواب: اور انسان کو وہ کچھ سکھایا جو وہ نہ جانتا تھا۔

پہلی وحی میں کس بات پر ور دیا گیا؟

جواب: پہلی وحی میں علم حاصل کر نے پر زور دیا گیا ہے جیسا کہ ارشاد ہو تاہے:
ترجمہ: اپنے پرور دگار کا نام لے کر پڑھیے جس نے پیدا کیا۔

علم کیاہمیت پر حدیث مبارکہ کا ترجمہ لکھیے۔

جواب:علم کی طلب ہر مسلمان (مرد و عورت) پر فرض ہے۔

زمین پر انسان کا کیا مقام ہے؟

جواب: زمین پر انسان اللہ کا نائب اور خلیفہ ہے۔

اپنے نصاب کہ روشنی میں بتائے کہ انسان کی عظمت کس میں ہے؟

جواب: علم انسان کے لیے عظمت کی بنیاد ہے۔ علم ہی کی وجہ سے انسان کو ناقی مخلوقات پر فضیلت حاصل ہے۔ علم عظمت اور سر بلند ی کا زریعہ ہے،

فرشتوں کو کس وجہ سے حضرت آدم علیہ السلام کو سجدہ کرنے کا حکم دیا گیا؟

جواب: علم کی وجہ سے فرشتوں کو حضرت آدم علیہ السلام کو سجدہ کرنے کا حکم دیا گیا۔

ترجمہ کیجیے۔

جواب:ترجمہ:”بے شک میں معلم بنا کر بھیجا گیا ہوں“۔

علم میں اضافہ کے لیے عربی میں دعا لکھیے۔


غزوہ بدر میں کافر قیدیوں کے لیے رہائی کی شرط کیا تھی؟

جواب: غزوہ بد ر میں جو قیدی آزاد ہونے کے لیے فدیہ نہیں دے سکتے تھے۔ آپﷺ نے ان سے فرمایا کہ وہ دس مسلمان بچو کو لکھنا پڑھنا دسکھا دیں تو ان انہیں آزاد کر دیا جائے گا۔

مومن کی گمشدہ میراث کیا ہے؟

جواب: علم مومن کی گمشدہ میراث ہے۔

علم کا مفہوم لکھیے۔

جواب: علم کے معنی جاننا اور آگاہ ہونا۔ قرآن اور دین کے بنیادی احکام کے ساتھ علم الا بدان یعنی ڈاکٹری وطب، تاریخ غذا اور غذائیت اور سائنسی علوم وغیرہ کے متعلق معلومات کا حصول علم حاصل کر نا کہلاتا ہے۔

بندہ مومن کی عباد ت کا مقصد کیا ہے؟

جواب: بندہ مومن کی عبادت کا مقصد ر ضا ئے الہٰی کا حصول ہے۔

قرآن کے مطابق اللہ سے ڈرنے والے لوگ عالم ہیں جیسا کہ ارشاد ہے:

ترجمہ:”اللہ کے بندوں میں سے اہل علم ہی اللہ سے ڈرتے ہیں“۔

ترجمہ کیجیے۔

جواب: ترجمہ: مجھ سے ایک آیت بھی سنو تو اسے آگے پہنچا دو۔

تبلیغ کی اہمیت کے بارے میں ایک حدیث تحریر کیجیے۔

نبی کریم ﷺ نے فر ما یا: مجھ سے ایک آیت بھی سنو تو اسے آگے پہنچا دو اور اس کی تبلیغ کرو۔

کا ترجمہ کیجیے۔

جواب: ترجمہ: ”جو حاضر ہے وہ اس تک میری یہ تعلیم پہنچا دے جو یہاں نہیں“۔

حصول علم کی اہمیت پر دو فقرے لکھیے۔

جواب: علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد و عورت پر فرض ہے۔ اسلام میں حصول علم کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں۔

ترجمہ کیجیے۔

جواب: ماں کی گود سے قبر تک علم حاصل کرو۔

حدیث کے حوالے سے علم کی اہمیت پر مختصراً نوٹ لکھیے۔

جواب: نبی کریمﷺ نے فر مایا میں معلم بناکر بھیجا گیا ہوں۔آپ ﷺ نے علم کی طلب ہر مسلمان مرد و عورت پر فرض قراردی ہے۔ آپﷺ نے فر مایا کہ ماں کہ گود سے قبر تک علم حاصل کرو۔ یہ بھی فرمایا کہ مومن علم سے کبھی سیر نہیں ہوتا حتیٰ کہ جنت میں پہنچ جا تا ہے۔

عِلم کے حوالے سے بد قسمت اور خوش قسمت لوگ کِن لوگوں کو کہا گیا ہے؟

جواب: علم حاصل کے حوالے سے خوش قسمت وہ لوگ ہیں جن کو علم عطا کیا گیا کیونکہ زیور علم سے آراستہ لوگ اللہ کے زیادہ قریب ہوتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کے نزدیک عالم او ر جاہل برابر نہیں۔قرآن مجید میں ارشاد ہے کہ کیا وہ لوگ جو علم رکھتے ہیں اور وہ لوگ جو علم نہیں رکھتے برابر ہوسکتے ہیں؟ ایک اور جگہ ارشاد فرمایا کہ تم میں سے جو لوگ ایمان لائے اور جنھیں علم دیا گیا اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے گا۔اس طرح علم والے لوگ خوش قسمت ہیں اور بے علم یعنی جاہل لوگ بد قسمت ہیں۔

اللہ تعالیٰ کن لوگوں کے درجات بلند فر مائے گا؟

جواب: اللہ تعالیٰ ایمان والوں اور علم والوں کے درجات بلند فر مائے گا۔

حضورﷺ نے جنت کی پھلواریاں کسے کہا ہے؟

جواب:۔ حضورﷺ نے علم کی مجلسوں کو جنت کی پھلواریاں کہا ہے۔

علم کی فضیلت پر مختصر نوٹ تحریر کیجیے۔

جواب: علم انسان کے لیے عظمت کی بنیاد ہے۔ ہر علم سر بلندی کا ریعہ ہے۔ زیورِ علم سے آراستہ لوگ اللہ کے زیادہ قریب ہوتے ہیں۔ اللہ کے نزدیک عالم اور جاہل برابر نہیں۔ قرآن مجید میں ارشاد ہے کہ کیا وہ لوگ جو علم رکھتے ہیں اور جو لوگ علم نہیں رکھتے برابر ہو سکتے ہیں؟علم کو جنت کی پھلواریاں کہا گیا ہے۔ علم حاصل کر نا نیکی ہے۔ علم کی طلب عبادت ہے اسے میں مصروف رہنا، تحقیق کر نا جہاد ہے۔

علم انسان کے لیے کیوں ضروری ہے؟

جواب: علم کے بغیر نہ تو انسان میں ترقی کر سکتا ہے اور نہ ہی اپنے خالق و مالک قرب حاصل کر سکتا ہے۔ اس لیے علم انسان کے لیے بہت ضروری ہے۔ یعنی علم سے انسان معرفت الہٰی حاصل کر تا ہے اور اس کی بدولت ہی اللہ تعالیٰ اور اس کے بندوں کے حقوق ادا کر تا ہے۔

اسلام اپنے ماننے والوں کو کیا درس دیتا ہے؟

جواب: اسلام اپنے ماننے والوں کو درس دیتا ہے کہ علم کی تلاش میں نکلو اور حکمت کے موتی جہاں سے ملیں انھیں حاصل کرو۔

ترجمہ کیجیے۔

جواب:ترجمہ:”اے اللہ میں تجھ سے نفع دینے والے علم کی درخوست کر تا ہوں“۔

حضورﷺ علم کے بارے میں کو نسی دعا مانگا کر تے تھے؟ترجمہ لکھیے۔

جواب: حضورﷺ علم کے بارے میں یہ دعا مانگا کر تے تھے۔
اے اللہ! میں تجھ سے نفع دینے والے علم کی درخوست کر تا ہوں۔

You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button