11th Class Urdu Chapter 4 Pakistani Qomiat Ka Masla Short Questions Answers

We are providing all Students from 5th class to master level all exams preparation in free of cost. Now we have another milestone achieved, providing all School level students to the point and exam oriented preparation question answers for all science and arts students.

After Online tests for all subjects now it’s time to prepare the next level for Punjab board students to prepare their short question section here. We have a complete collection of all classes subject wise and chapter wise thousands questions with the right answer for easy understanding.

Here we are providing complete chapter wise Urdu questions and Answers for the 11th class students. All the visitors can prepare for their 11th class examination by attempting below given question answers.

In this List we have included all Punjab boards and both Arts and Science students. These Boards students can prepare their exam easily with these short question answer section

Lahore Board 11th classes short questions Answer

Rawalpindi Board 11th classes short questions Answer

Gujranwala Board 11th classes short questions Answer

Multan Board 11th classes short questions Answer

Sargodha Board 11th classes short questions Answer

Faisalabad Board 11th classes short questions Answer

Sahiwal Board 11th classes short questions Answer

DG Khan Board 11th classes short questions Answer

Bahwalpur Board 11th classes short questions Answer

All above mention Punjab Boards students prepare their annual and classes test from these online test and Short question answer series. In coming days we have many other plans to provide all kinds of other preparation on our Gotest website.

How to Prepare Punjab Board Classes Short Question Answer at Gotest

  • Just Open the desired Class and subject which you want to prepare.
  • You have Green bars which are Questions of that subject Chapter. Just click on Bar, it slides down and you can get the right answer to those questions.
  • You can also Rate those question Answers with Helpful or not to make it more accurate. We will review all answers very carefully and also update time to time.

Now you can start your preparation here below

پاکستانی قومیت کا مسئلہ بقول مصنف، پاکستان بننے سے پہلے حل ہو چکا تھا۔کیسے؟

جواب:مصنف کا کہنا ہے کہ پاکستان کا قیام اس بنیاد پر ہوا کہ مسلمان ہندوؤں سے ایک الگ قوم ہیں اور یہ دلیل اتنی قوی تھی کہ ہندوؤں اور انگریزوں کو تسلیم کرنا پڑی اور پاکستان وجو د میں آگیا۔

پاکستانی قومیت کی بنیاد کیا ہے؟

جواب: ہندوستان میں مسلمانوں نے محسوس کیا کہ ان کی روایات اور تہذیب جسکی بنیاد دین اسلام پر ہے اور ہزار سالہ تہذیبی ورثہ مشترکہ نظام میں خطرے میں ہے یہ بات اضطراب کا سبب بنی اور یہی الگ قومیت کی بنیاد تھی جس پر تحریک پاکستان چلی اور پاکستان بنا۔

مصنف نے پاکستانی قومیت کے کون سے دو بنیادی عقیدوں کا ذکر کیا ہے؟

جواب: پاکستان قومیت کا پہلا بنیادی عقیدہ وہ تصورِ حیات اور نظام زندگی ہے جو اسلام کا دیا ہوا ہے اور دوسرا تہذیبی ورثے کے تحفظ کا عقیدہ ہے جس کو مشترکہ سوسائٹی میں خطرہ درپیش تھا۔

مصنف نے پاکستانی قومیت کی جغرافیائی بنیادکے لیے کیا دلیل دی ہے؟

جواب: مصنف کا کہنا ہے کہ ہر قومیت کی ایک مسلمہ بنیاد خطہ زمین یا وطن بھی ہے۔ جس طرح پھل اور پھول کا ایک ظاہر اور ایک باطن ہوتا ہے، اسی طرح عقیدہ قوم کا باطن اور وطن یا جغرافیائی حدود اس کا ظاہر ہے اور پاکستانی قومیت کا دوسرا بڑا عنصر و طنیت ہے۔

قومیت کا بنیادی محرک کیا ہے اور جغرافیائی حدود سے کیا تعلق ہے؟

جواب: مسلمانوں کے لیے قومیت کا بنیادی محرک عقیدہ اسلام ہے اور پھیلاؤ کے ساتھ یہ جغرافیے کو اپنی لپیٹ میں لے لینا ہے بے مملکت کے باشندے قوم نہیں ہوتے۔

علامہ اقبال نے جس وطنیت کی مخالفت کی وہ کیا تھی؟

جواب:علامہ اقبال نے جس وطنیت کی مخالفت کی اس کی مخصوص تاریخ ہے اور اقبال عقیدے کے بغیر قومیت کو رہبانیت قرار دیتے ہیں۔مغربی نیشنلزم نے نسلی عصبیت کو ابھار ااورعالمی جنگوں کا باعث بنی۔

علاقہ پرستی اور وطنیت کا فرق کیا ہے؟

جواب:کسی خاص علاقے میں رہنے والا اس علاقے سے محبت کرتا ہے۔ یہ فطری بات ہے، مگر یہ ملک یا وطن کے مفاد سے ٹکرائے اور علاقے کو ترجیح دی جائے تو علاقہ پرستی کی وباقومی وحدت کو پارہ پارہ کر دیتی ہے۔

لسانی تحریکوں کا خطرناک پہلو کیا ہے؟

جواب: لوگ مقامی زبانوں سے محبت کا واسطہ دے کر علاقائی تعصبات کو اُبھارتے ہیں اور یہ علاحد گی کو تحریک دیتے ہیں۔ لہٰذا لسانی تحریکیں اپنی زبان سے محبت زیادہ علاحد ہ مملکت کی کوشش ہوتی ہیں۔ اس لیے یہ خطرنا ک ہے۔

مصنف پاکستان میں علاقائیت کے خلاف کیوں ہیں؟

جواب: مصنف یہ سمجھتے ہیں کہ تشکیلِ پاکستان میں کوئی پنچابی، بلوچ، پٹھان یا سندھی کے طور پر شریک نہ تھا۔ بلکہ مجموعی طور پر اپنی تہذیب کے تحفظ کے لیے یک جا تھے۔ دین، روایات کو قائم رکھتا ہے۔ اس لیے اب بھی علاقائیت کی گنجائش نہیں۔

پاکستان میں غیر مسلموں کے مقام کے بارے میں مصنف کیا سوچتے ہیں؟

جواب: پاکستان مسلموں اور غیر مسلموں کا مشترک وطن ہے اور دنیا وی لحاظ سے حقوق برابر ہیں اور عقائد یا مذہب کے حوالے سے انہیں مذہبی آزادی حاصل ہے اس لیے وطن کی قومیت سے انہیں محبت ہونی چاہیے۔

You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button