11th Class Urdu Chapter 11 Shairaz Aur Kanar Aab Rukna Badu Waghaira Short Questions Answers

We are providing all Students from 5th class to master level all exams preparation in free of cost. Now we have another milestone achieved, providing all School level students to the point and exam oriented preparation question answers for all science and arts students.

After Online tests for all subjects now it’s time to prepare the next level for Punjab board students to prepare their short question section here. We have a complete collection of all classes subject wise and chapter wise thousands questions with the right answer for easy understanding.

Here we are providing complete chapter wise Urdu questions and Answers for the 11th class students. All the visitors can prepare for their 11th class examination by attempting below given question answers.

In this List we have included all Punjab boards and both Arts and Science students. These Boards students can prepare their exam easily with these short question answer section

Lahore Board 11th classes short questions Answer

Rawalpindi Board 11th classes short questions Answer

Gujranwala Board 11th classes short questions Answer

Multan Board 11th classes short questions Answer

Sargodha Board 11th classes short questions Answer

Faisalabad Board 11th classes short questions Answer

Sahiwal Board 11th classes short questions Answer

DG Khan Board 11th classes short questions Answer

Bahwalpur Board 11th classes short questions Answer

All above mention Punjab Boards students prepare their annual and classes test from these online test and Short question answer series. In coming days we have many other plans to provide all kinds of other preparation on our Gotest website.

How to Prepare Punjab Board Classes Short Question Answer at Gotest

  • Just Open the desired Class and subject which you want to prepare.
  • You have Green bars which are Questions of that subject Chapter. Just click on Bar, it slides down and you can get the right answer to those questions.
  • You can also Rate those question Answers with Helpful or not to make it more accurate. We will review all answers very carefully and also update time to time.

11th Class Urdu Chapter 11 Shairaz Aur Kanar Aab Rukna Badu Waghaira Short Questions Answers

Now you can start your preparation here below

مصنف ابن انشا نے سحرخیزی کے بارے میں جو کچھ کہا اسے مختصر ا لکھیں؟

ابن انشا کے مطابق چرند پرند تو خیر ہے سحر خیز ہیں مگر صبح جو مزہ لحاف میں آتا ہے اس سے سحر خیز واقف نہیں کہ وہ تو اس وقت صبح کی سیر کر رہے ہوتے ہیں سردی سے لرزتے یہ لوگ نمونیے کا شکار بھی ہو تے ہیں اور طویل عمر بھی نہیں پاتے یہ سب کچھ مزاح ہے ورنہ صبح سویرے اُٹھنے کے ان گنت فوائد ہیں۔

مصنف نے ملازمین کو ہوٹل سے سویرے پانچ بجے اُٹھانے کو کہا تو سب نے چشم کہا۔اس سے کیا مراد ہے؟

فارسی کا ایک محاورہ ہے چشم ماروشن، دل ماشاد۔۔۔۔۔۔مردا ہے کہ آپ کا حکم سر آنکھو ں پر۔۔۔۔۔لبیک۔۔۔۔۔حاضرسائیں۔ آپ کے حکم کی تعمیل ہو گی۔

امریکی ٹورسٹوں کے بارے میں مصنف نے کیا کہا ہے؟

شیراز کی سیاحت کے دوران میں مصنف کے ساتھ کچھ امریکی بھی سفر کر رہے تھے۔ ان لوگوں کے ساحتی ذوق کے بارے میں کچھ منصوبہ بندی نہیں کرتے اور نہ سامان سفریاز ادراہ کا سوچتے ہیں۔ بس جدھر کی شہرت سنی کیمرہ لیا اور بیگم کی انگلی پکڑ کر چل دیے بے فکر ے سے۔

پہلے تخت جمشیددیکھنے کا مشورہ سن کر بھی مصنف نے شیرازشہر کی سیر کو کیوں ترجیح دی؟

پہلے تخت جمشیدہ کے کھنڈرات کو عبرت کے لیے دیکھا جاتا ہے جب کہ شیخ سعدی اور حافظ شیرازی کے مزار دیکھنے میں مصنف کی عقیدتوں کا دخل تھا اس لیے وہ پہلے یہ مزاردیکھنے کو نکل کھڑے ہوئے۔

مزار شیخ سعدی پر مصنف کا دل بھر آیا اور آنسو تھمنے میں نہ آتے تھے۔ ایسا کیوں ہوا؟

اصل معاملہ تو دلی لگاؤ اور عقیدت کا ہے۔ شیخ سعدی ایک نفیس دانش ور تھے جن کی تصانیف گلستان اور بوستان مصنف نے لڑکپن میں پڑھی تھیں اور ان کے دل میں ان کا احترام تھا۔ گویا ان کے ایک طرح کے مرید تھے۔ بس اس احترام، عقیدت اور محبت کے نتیجے میں ان کا دل بھر آیا۔

نقش رستم میں مصنف نے کیا کچھ دیکھا؟

نقش رستم میں رستم کا کیا ہے یہ تو معلو م نہ ہوا البتہ وہاں زمین سے سو فٹ کی بلندی پر پہاڑ کھود کر کمرے بنائے گئے ہیں۔ وہاں مقبرے ہیں اور تابوت رکھے ہوئے ہیں۔ روشنی کم بلکہ نیم تاریکی ہے۔

خوش گوار سفر کے بعد ہوائی اڈے ہر ٹیکسی ڈرائیور کے تیور کیوں بدل گئے؟

تخت جمشید سے واپسی پر کرائے کے لین دین میں بدمزگی ہوئی۔ ڈرائیور کرایہ زیادہ مانگ رہا تھا اور وہی پیشہ ورانہ بے زخمی تھی، جو یہ لوگ آخر میں دکھاتے ہیں۔ آخر کار معاملہ ختم کرنے کے لیے مصنف کو زیادہ رقم دینی پڑی۔

You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button