11th Class Urdu Chapter 1 Apni Madad Aap Short Questions Answers
Chapter 1 of 11th Class Urdu, titled “Apni Madad Aap,” invites students to embark on a captivating literary journey that delves into the richness of language and culture. This chapter is filled with profound insights and nuanced expressions, presenting a collection of short questions and answers that act as gateways to comprehension. As students explore the intricacies of the Urdu language, they embark on a quest for knowledge, navigating through various aspects of self-help and introspection. So we have provided 11th Class Urdu Chapter 1 Apni Madad Aap Short Questions Answers for their ease. “Apni Madad Aap” not only aids in understanding linguistic complexities but also fosters a deeper connection with the essence of self-reliance and personal growth.
We are providing all Students from 5th class to master level all exams preparation in free of cost. Now we have another milestone achieved, providing all School level students to the point and exam oriented preparation question answers for all science and arts students.
11th Class Urdu Chapter 1 Apni Madad Aap Short Questions Answers
After Online tests for all subjects now it’s time to prepare the next level for Punjab board students to prepare their short question section here. We have a complete collection of all classes subject wise and chapter wise thousands questions with the right answer for easy understanding.
Here we are providing complete chapter wise Urdu questions and Answers for the 11th class students. All the visitors can prepare for their 11th class examination by attempting below given question answers.
In this List we have included all Punjab boards and both Arts and Science students. These Boards students can prepare their exam easily with these short question answer section
- Lahore Board 11th class Urdu Chapter 1 Apni Madad Aap short questions Answer
- Rawalpindi Board 11th class Urdu Chapter 1 Apni Madad Aap short questions Answer
- Gujranwala Board 11th class Urdu Chapter 1 Apni Madad Aap short questions Answer
- Multan Board 11th class Urdu Chapter 1 Apni Madad Aap short questions Answer
- Sargodha Board 11th class Urdu Chapter 1 Apni Madad Aap short questions Answer
- Faisalabad Board 11th class Urdu Chapter 1 Apni Madad Aap short questions Answer
- Sahiwal Board 11th class Urdu Chapter 1 Apni Madad Aap short questions Answer
- DG Khan Board 11th class Urdu Chapter 1 Apni Madad Aap short questions Answer
- Bahawalpur Board 11th class Urdu Chapter 1 Apni Madad Aap short questions Answer
All above mention Punjab Boards students prepare their annual and classes test from these online test and Short question answer series. In coming days we have many other plans to provide all kinds of other preparation on our Gotest website.
How to Prepare Punjab Board Classes Short Question Answer at Gotest?
- Just Open the desired Class and subject which you want to prepare.
- You have Green bars which are Questions of that subject Chapter. Just click on Bar, it slides down and you can get the right answer to those questions.
- You can also Rate those question Answers with Helpful or not to make it more accurate. We will review all answers very carefully and also update time to time.
Now you can start your preparation here below
خدا ان کی مدد کرتا ہے جو آپ اپنی مدد کرتے ہیں۔ یہ ایک نہایت عمدہ اور آزمودہ مقولہ ہے اس چھوٹے سے فقرے میں اندانوں کا قورقوموں کا اور نسلوں کا تجربہ جمع ہے۔ ایک شخص میں اپنی مدد کرنے کا جوش اس کی سچی ترقی کی بنیاد ہے اور جب کہ یہ جوش بہت سے شخصوں میں پایا جائے، تو وہ قومی ترقی اور قومی طاقت اور مضبوطی کی جڑ ہے۔
کسی شخص کے لیے یا کسی گروہ کے لیے کوئی دوسرا کچھ کرتا ہے تو اس شخص میں سے یا اس گروہ میں سے وہ جوش، اپنی آپ مدد کرنے کا کم ہو جاتا ہے اور ضرورت اپنی آپ مدد کرنے کم یا اس کے دل سے مٹر ی جاتی ہے اور اسی کے ساتھ غیرت کو ایک نہایت عمدہ قوت، انسان میں ہے اور اسی کے ساتھ عزت جو اصلی چمک دمک انسان کی ہے ازکود جاتی رہتی ہے اور جبکہ ایک قوم کی قوم کا یہ حال ہو، تو وہ ساری قوم دوسری قوموں کی آنکھ میں ذلیل اور بے عزت ہو جاتی ہے۔
نیچر کا قاعدہ ہے کہ جیسا مجموعہ قوم کی چال چلن کا ہوتا ہے یقینا اس کے موافق اس کے قانون اور اسی کے مناسب حال گورنمنٹ ہوتی ہے جس طرح کہ پانی خود اپنی پنسال میں آجاتا ہے اسی طرح عمدہ رعایاپر عمدہ حکومت ہوتی ہے اور جاہل و خراب و ناترتیب یا فرہ رعایا پردیسی ہی اکھڑا حکومت کرنی پڑتی ہے۔
قومی ترقی مجموعہ ہے: شخصی محنت، شخصی عزت، شخصی ایمانداری، شخصی ہمدردی کا۔
قومی تنزلی مجموعہ ہے: شخصی سستی، شخصی بے عزتی، شخصی خود غرضی اور شخصی برائیوں کا۔ ناتہذیبی اور بد چلنی جو اخلاقی و تمدنی یا باہمی معاشرت کی بدیوں میں شمار ہوتی ہے، درحقیقت وہ خود اسی شخص کی آوارہ زندگی کا نتیجہ ہے۔
اگر ہم چاہیں کہ بیرونی کوشش سے ان برائیوں کو جڑ سے اکھاڑ ڈالیں اور نیست و نابود کر دیں، تو یہ برائیاں کسی اور نئی صورت میں اس سے بھی زیادہ زور و شور سے پیدا ہو جائیں گی۔ جب تک شخصی زندگی اور شخصی چال چلن کی حالتوں کو ترقی نہ دی جائے۔
درحقیقت و ہ شخصی اصل غلام ہے کو بداخلاقی خود غرضی، جہالت اور شرارت کا مطیع اور اپنی خود غرضی کی غلامی میں مبتلا اور قومی ہمدردی سے بے پرواہ ہے۔
بڑا سچا مسلہ اور نہایت مضبوط جس سے زیادہ دنیا کی معزز قوموں نے عزت پائی ہے اور اپنی آپ مدد کرنا ہے۔
دلیم دراگن نے ڈبلن کی نمائش گاہ دستکاری میں کہا تھا کہ جس وقت میں آزادی کا لفظ سنتا ہوں اسی وقت مجھ کو میرا ملک اور میر ے شہر کے باشندے یاد آتے ہیں۔ ہم اپنی آزادی کے لیے بہت سی باتیں سنتے آئے ہیں مگر میرے دل میں بہت بڑا مضبوط یقین ہے کہ ہماری محنت، ہماری آزادی، ہمارے اوپر منحصر ہے۔ میں یقین کرتا ہوں کہ اگر ہم محنت کئے جائیں اور اپنی قوتوں کو ٹھیک طور پر استعمال کریں تو اس سے زیادہ ہم کو کوئی موقع یا آئندہ کی کوئی توقع اپنی بہتری کے لیے نہیں ہے استقلال اور محنت کامیابی کا بڑا ذریعہ ہے اگر ہم دلی ولولے اور محنت سے کام کیے جائیں گے تو مجھے پورا یقین ہے کہ تھوڑے زمانے میں ہماری حالت بھی ایک عمدہ قوم کی مانند آرام و خوشی و آزادی کی ہو جائے گی۔
لارڈ بیکن کا نہایت عمدہ قول ہے: کہ علم سے عمل نہیں آجاتا، علم کو عمل میں لانا، علم کو عمل سے باہر اور علم سے برتر ہے اور مشاہدہ آدمی کی زندگی کی درست اور اس کے علم کوباعمل، یعنی اس کے برتاو میں کردیتا ہے۔ علم کی بہ نسبت عمل اور سوانح عمری کی بہ نسبت عمدہ چال چلن، آدمی کو زیادہ تر معزز اور قابل ادب بناتا ہے۔
جان سٹیورٹ مِل ایک دانش مند تھا، جس نے کہا کہ عوام میں اپنی اصلاح اور اپنی مدد سے ترقی کا جذبہ ہو تو ایک ظالم حکمران یا حکومت بھی برے نتائج پیدا نہیں کرسکتی۔ دراصل ہم خود یہ خوبیاں دبا دیں تو ظالم حکومت کے برے نتائج پیدا ہونے لگتے ہیں۔
عام لوگوں کا خیال ہے کہ خضر جیسا کوئی مخلص رہنمائی مل جائے یا کوئی اچھی حکومت مل جائے تو ہم ترقی کرسکتے ہیں مگر سر سید احمد خان کے خیال میں ایسا کرنے سے رہنمائی کے پرستار پیدا ہو جاتے ہیں۔اور ہیر وازم انسان پرستی ہے۔ اس سے انسانوں کی دلی آزادی ختم ہو جاتی ہے اور قوت کی پرستش سے انسان حقیر ہو جاتا ہے۔