10th Class Urdu Chapter 3 Mirza Muhammad Syed Short Question Answer

We are providing all Students from 5th class to master level all exams preparation in free of cost. Now we have another milestone achieved, providing all School level students to the point and exam oriented preparation question answers for all science and arts students.

After Online tests for all subjects now it’s time to prepare the next level for Punjab board students to prepare their short question section here. We have a complete collection of all classes subject wise and chapter wise thousands questions with the right answer for easy understanding.

Here we are providing complete chapter wise Urdu questions and Answers for the 10th class students. All the visitors can prepare for their 10th class examination by attempting below given question answers.

In this List we have included all Punjab boards and both Arts and Science students. These Boards students can prepare their exam easily with these short question answer section

Lahore Board 10th classes short questions Answer

Rawalpindi Board 10th classes short questions Answer

Gujranwala Board 10th classes short questions Answer

Multan Board 10th classes short questions Answer

Sargodha Board 10th classes short questions Answer

Faisalabad Board 10th classes short questions Answer

Sahiwal Board 10th classes short questions Answer

DG Khan Board 10th classes short questions Answer

Bahwalpur Board 10th classes short questions Answer

All above mention Punjab Boards students prepare their annual and classes test from these online test and Short question answer series. In coming days we have many other plans to provide all kinds of other preparation on our Gotest website.

How to Prepare Punjab Board Classes Short Question Answer at Gotest

  • Just Open the desired Class and subject which you want to prepare.
  • You have Green bars which are Questions of that subject Chapter. Just click on Bar, it slides down and you can get the right answer to those questions.
  • You can also Rate those question Answers with Helpful or not to make it more accurate. We will review all answers very carefully and also update time to time.

Now you can start your preparation here below

10th Class Urdu Chapter 3 Mirza Muhammad Syed Short Question Answer

مرزامحمد سعید کس لیے لکھتے تھے؟

مرزا محمد سعید اپنی تسکین کے لئے لکھتے تھے۔ وہ کسی کو خوش کرنے کے لئے نہیں لکھتے تھے اور نہ ہی پیسے کے لئے لکھتے تھے۔

لاہور کے پبلشروں کے ساتھ مرزا صاحب کا رویہ کیسا تھا؟

لاہور کے ایک پبلشر نے مرزا صاحب کو ناؤ لکھوانے کے لیے ایک ہزار روپے کی پیشکش کی۔ یہ وہ زمانہ تھا کہ دو ڈھائی سو میں اچھا خاصا ناول پبلشر کو مل جاتا تھا۔ چنانچہ پبلشر مصنف کو ساتھ لے کر مرزا صاحب کے پاس گئے اور ناول لکھنے کی فرمائش کی مگر مرزا صاحب ٹھنڈے مزاج کے ساتھ بولے: “آپ میرے ناول کے پانچ ہزار دیں گے، دس ہزار دیں گے، مجھے منظور نہیں ہے کہ جو کام کر رہاہوں، اُسے چھوڑ کر آپ کے لئے ناول لکھوں “۔

مرزا صاحب کی معرکتہ الآراکتاب کا نام اور مرتبہ بیان کیجیے؟

مرزا صاحب کی معرکتہ الآاکتاب کا نام مذہب اور باطنیت ہے یہ کتاب ایک ایسا اعلی کارنامہ ہے کہ اُردو کی سو عمدہ کتابیں چھانٹی جائیں تو ان میں مذہب اور باطنیت کو ضرور شامل کرنا پڑے گا۔

مرزا صاحب کی کن دو قومی شخصیات سے عزیز داری تھی؟

مرزا صاحب کے دو قومی شخصیات سرسید احمد خان اور علامہ اقبال سے عزیزداری تھی۔ علامہ اقبال ان کے اُستاد بھی تھے۔

مرزا صاحب نے کس کالج میں تدریس کے فرائض انجام دیے؟

مرزا صاحب نے گورنمنٹ کالج لاہور میں تدریس کے فرائض انجام دیے۔ آپ انگریزی کے پروفیسر تھے

مرزا صاحب کا سب سے بڑا مشغلہ کیا تھا؟

مرزا صاحب کا سب سے بڑا مشغلہ”مطالعہ کتب “تھا۔ گھنٹوں مطالعہ کرتے تھے۔ پینشن لینے کے بعد بھی اسی شغل کو جاری رکھا اور پینشن کا بڑا حصہ کتابیں خریدنے میں صرف کردیتے تھے۔

مصنف کے پروگرام دانش کدہ میں شرکت کی درخواست پر مرزا صاحب نے کیا جواب دیا؟

مصنف نے مرزا صاحب کے پروگرام دانش کدہ میں شرکت کی درخواست کی تو مرزا صاحب نے مسکرا کر جواب دیا کہ آدمی شہرت کے لیے کام کرتا ہے یا دولت کے لیے مجھے ان دونوں ہی کی ضرورت نہیں ہے۔اس لئے میں نہیں آوں گا۔

مرزا محمد سعید کا حلیہ بیان کیجیے؟

مرزا صاحب اکہر ا ڈیل، اُجلا رنگ، کشادہ پیشانی، گھنی بھنویں، روشن آنکھیں رکھتے تھے۔ ان کے رخساروں کی ہذیاں ابھری ہوئی تھیں۔ ڈاڑھی مُنڈی ہوئی۔ کترواں مونچھیں تھیں۔ سامنے کے دو چار دانت ٹوٹے ہوئے تھے۔ دھان پان سے آدمی تھے۔

مرزا صاحب کے دونوں ناولوں کے نام تحریر کریں؟

مرزا صاحب کے ناول ہیں یاسمین اور خواب ہستی۔

پطرس بخاری سے مرزا صاحب کے تعلق کو اپنے الفاظ میں بیان کیجیے؟

مرزا صاحب پطرس بخاری کے استادوں میں سے تھے۔ پطرس بخاری ان کا بہت احترام کرتے تھے۔ ان کی علمی قابلیت کے سامنے خود کو کم تر سمجھتے تھے۔ پطرس بخاری نے مرزا صاحب سے اکتساب علم کیا۔ پطرس صاحب اپنی غیر معمولی قابلیت اور ذہانت کے باوجود مرزا صاحب کی علمیت کے آگے اپنے آپ کو ہیچ سمجھتے تھے۔ پطرس کی تحریک پر ایک محدود ادبی حلقہ قائم ہو گیا، جس میں بڑے بڑے ادب اور شعراء مدعو کیے جاتے تھے۔ اس حلقے میں کسی ادبی موضوع پر مقابلہ پڑھا جاتا اور اس پر گفتگو ہوتی۔ مرزا صاحب بھی اس میں شریک ہوتے اور اپنے علم کے سمندر سے فیض یاب کرتے۔ اکثر اوقات ان کی دولت کے سامنے بلند پایہ ادیب شاعر بھی حیران رہ جاتے۔

You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button