10th Class Pak Study Chapter 3 Economic Development Short Question Answer
We are providing all Students from 5th class to master level all exams preparation in free of cost. Now we have another milestone achieved, providing all School level students to the point and exam oriented preparation question answers for all science and arts students.
After Online tests for all subjects now it’s time to prepare the next level for Punjab board students to prepare their short question section here. We have a complete collection of all classes subject wise and chapter wise thousands questions with the right answer for easy understanding.
Here we are providing complete chapter wise Pak Study questions and Answers for the 10th class students. All the visitors can prepare for their 10th class examination by attempting below given question answers.
In this List we have included all Punjab boards and both Arts and Science students. These Boards students can prepare their exam easily with these short question answer section
Lahore Board 10th classes short questions Answer
Rawalpindi Board 10th classes short questions Answer
Gujranwala Board 10th classes short questions Answer
Multan Board 10th classes short questions Answer
Sargodha Board 10th classes short questions Answer
Faisalabad Board 10th classes short questions Answer
Sahiwal Board 10th classes short questions Answer
DG Khan Board 10th classes short questions Answer
Bahwalpur Board 10th classes short questions Answer
All above mention Punjab Boards students prepare their annual and classes test from these online test and Short question answer series. In coming days we have many other plans to provide all kinds of other preparation on our Gotest website.
How to Prepare Punjab Board Classes Short Question Answer at Gotest
- Just Open the desired Class and subject which you want to prepare.
- You have Green bars which are Questions of that subject Chapter. Just click on Bar, it slides down and you can get the right answer to those questions.
- You can also Rate those question Answers with Helpful or not to make it more accurate. We will review all answers very carefully and also update time to time.
Now you can start your preparation here below
10th Class Pak Study Chapter 3 Economic Development Short Question Answer
پروفیسر آرتھرلیوس کے مطابق اشیاء وخدمات کی پیداوار میں اضافے کا نام معاشی ترقی ہے۔ معاشی ترقی کے نتیجہ میں بہتر زندگی گزارنے کے لئے معیشت میں بنیادی تبدیلیاں لائی جاتی ہیں۔ مختصر اُکسی پسماندہ معیشت کا ترقی یافتہ معیشت کی طرف گامزن ہونا معاشی ترقی کہلاتا ہے۔
پاکستان میں معدنی وسائل کی ترقی کے لئے 1975ء میں معدنی ترقیاتی کارپوریشن کا قیام عمل میں آیا۔
چھوٹی صنعت سے مراد وہ صنعت ہوتی ہے جس سے مقامی طور پر مزدوروں کو ملازم رکھ ر مختلف اشیاء بنائی جاتی ہیں۔
پاکستان میں زرعی مسائل کو حل کرنے کے لئے درج ذیل اقدمات کیے جا سکتے ہیں:
(i)۔ کسانوں کو زرعی کاشت کے جدید طریقوں کے لئے بلا سود قرضے دیے جائیں اور زرعی ترقی کے لئے ان قرضوں کے استعمال کی نگرانی کی جائے تاکہ قرضوں کی رقوم فضول خرچی میں ضائع نہ کی جائیں۔
(ii)۔ فصلوں کو پانی کی فراہمی کے لئے بارشوں کا پانی ڈیم بنا کر ذخیرہ کیا جائے، جس سے سیلاب پر قابو پانے کے علاوہ بجلی کی پیداوار بڑھانے میں مدد ملے گی۔
(iii)۔ جہاں نہری پانی میسر نہ ہو وہاں ٹیوب ویل اور کنوئیں کھودنے کی حوصلہ افزائی کی جائے۔ ٹیوب ویلوں کے لئے مفت یا بیت کم نرخوں پر بجلی مہیا کی جائے۔
برآمدات: اپنے ملک میں پیدا ہونے والی تیار کی ہوئی اشیاء کو کسی دوسرے ملک میں بھیجنا برآمد کرنا کہلاتا ہے اور یہ اشیاء برآمدات کہلاتی ہیں۔
درآمدات: کسی دوسرے ملک سے اشیاء اپنے ملک میں منگوانا درآمد کرنا کہلاتا ہے اور یہ منگوائی جانے والی اشیاء درآمدات کہلاتی ہیں۔
جپسم فاسفیٹ کھاد کی تیاری میں خام مال کے طور پر استعمال ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ یہ سیمنٹ کی صنعت، کاغذ سازی، پلاسٹر ٓف پیرس، سلفیورک ایسڈ، رنگ و روغن کی صنعت اور ربڑ کی صنعت میں بھی استعمال ہوتا ہے۔
پاکستان میں پہلی خشک گودی 1973ء میں لاہور میں تعمیر کی گئی۔ اس کی کامیابی کے بعد کراچی (1974ء)، کوئٹہ (1984ء)، پشاور (1986ء)، ملتان (1988ء)، اور راولپنڈی (1990ء) میں خشک گودیاں بنائی گئیں۔
پاکستان کھیلوں کا سامان ہالینڈ، بیلجیم، فرانس، اٹلی، برطانیہ، جرمنی اور امریکہ کو برآمد کرتا ہے۔ یہ ممالک پاکستان کے کھیلوں کے سامان کے اہم خریدار ہیں۔
پاکستان کے زرعی شعبہ کو مندرجہ ذیل چار مسائل کو سامنا ہے:
(i)۔ زرعی مداخلات کی کمی
(ii)۔ قابل کاشت رقبہ کا غیر موثر استعمال
(iii)۔ قدرتی آفات
(iv)۔ ناکافی ذرائع آبپاشی