10th Class Pak Study Chapter 2 Foreign Relations of Pakistan Short Question Answer

We are providing all Students from 5th class to master level all exams preparation in free of cost. Now we have another milestone achieved, providing all School level students to the point and exam oriented preparation question answers for all science and arts students.

After Online tests for all subjects now it’s time to prepare the next level for Punjab board students to prepare their short question section here. We have a complete collection of all classes subject wise and chapter wise thousands questions with the right answer for easy understanding.

Here we are providing complete chapter wise Pak Study questions and Answers for the 10th class students. All the visitors can prepare for their 10th class examination by attempting below given question answers.

In this List we have included all Punjab boards and both Arts and Science students. These Boards students can prepare their exam easily with these short question answer section

Lahore Board 10th classes short questions Answer

Rawalpindi Board 10th classes short questions Answer

Gujranwala Board 10th classes short questions Answer

Multan Board 10th classes short questions Answer

Sargodha Board 10th classes short questions Answer

Faisalabad Board 10th classes short questions Answer

Sahiwal Board 10th classes short questions Answer

DG Khan Board 10th classes short questions Answer

Bahwalpur Board 10th classes short questions Answer

All above mention Punjab Boards students prepare their annual and classes test from these online test and Short question answer series. In coming days we have many other plans to provide all kinds of other preparation on our Gotest website.

How to Prepare Punjab Board Classes Short Question Answer at Gotest

  • Just Open the desired Class and subject which you want to prepare.
  • You have Green bars which are Questions of that subject Chapter. Just click on Bar, it slides down and you can get the right answer to those questions.
  • You can also Rate those question Answers with Helpful or not to make it more accurate. We will review all answers very carefully and also update time to time.

Now you can start your preparation here below

10th Class Pak Study Chapter 2 Foreign Relations of Pakistan Short Question Answer

ڈیورنڈ لائن سے کیا مراد ہے؟

برطانوی ہند اور افغانستا ن کے درمیان بارڈر کے تعین کے مسئلے کو ہمیشہ کے لئے محل کرنے کے لئے 1893ء میں سیکرٹری وزارت خارجہ حکومت ہند سر ڈیورنڈ نے افغان بادشاہ امیر عبدالرحمن سے مذاکرات کئے اور ایک معاہدہ لکھا گیا جس کی رو سے سرحد کا حتمی تعین کر دیا گیا۔ افغانستان نے ڈیورنڈ لائن کو بین الاقوامی سرحد مان لیا۔ اس سرحد کو ڈیورنڈ لائن کہتے ہیں۔

معاشی و معاشرتی کونسل کون سے فرائض سر انجام دیتی ہے؟

معاشی و معاشرتی کونسل مندرجہ ذیل فرائض سر انجام دیتی ہے:
1۔ انسانو ں کے معیار ِ زندگی کو بلند کرنا
2۔ معاشی و معاشرتی ترقی کی کوشش کرنا
3۔ تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی شعبوں میں تعاون
4۔ بے روز گاری ختم کرنا
5۔ غربت اور بیماری کو دور کرنے کے لئے منصوبہ بندی کرنا وغیرہ اس کے فرائض میں شامل ہیں۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تین ذمہ داریاں تحریر کیجئے؟

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی درج ذیل ذمہ داریاں ہیں:
1۔ سلامتی کونسل کے غیر مستقل ارکان کا انتخاب کرنا
2۔ معاشی اور معاشرتی کونسل کے ارکان کا انتخاب کرنا
3۔نئی ریاستوں کو رُکنیت دینا
4۔ کسی ریاست کی رُکنیت کو ختم کرنا
5۔ اقوام متحدہ کے بجٹ کی منظوری دینا
6۔دنیا بھر میں امن کے قیام کے لئے اقدامات کرنا وغیرہ اس کے فرائض میں شامل ہیں۔

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی معاہدہ کب ہوا؟

افغانستان اور برطانوی ہند میں 1893ء میں ڈیورنڈ لائن کوبین الاقوامی سرحد مان لیا گیا۔ قیام پاکستان کے بعد افغانستان اور پاکستان کے درمیان اسی ڈیورنڈ لائن کو سرحد مان لیا گیا۔

سندھ طاس معاہدہ کن ممالک کے درمیان ہوا؟

1960ء میں پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کے مسئلے کے حل کے لئے سندھ طاس معاہدے پر دستخط ہوئے۔

پاکستان اور عوامی جمہوری چین کے درمیان تعلقات کا آغاز کب ہوا؟

1954-55ء میں پاک چین تعلقات کا آغاز ہوا۔

اسلامی کانفرنس کی تنظیم کے دس رُکن ممالک کے نام تحریر کیجئے؟

اسلامی کانفرنس کی تنظیم (او۔آئی۔ سی) کے دس رکن ممالک درج ذیل ہیں۔
(1) پاکستان (2) سعودی عرب (3) ترکی (4) مصر (5) لیبیا
(6) ملائیشیا (7) متحدہ عرب امارات (8) انڈونیشیا (9) اردن (10) عراق

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ میں کب پیش ہوا؟

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ میں 1948ء میں پیش ہوا۔

ورلڈ ٹریڈ سنٹر کا واقعہ کب اور کہاں رونما ہوا؟

ورلڈ ٹریڈ سنٹر کا واقعہ 11ستمبر 2001ء کو امریکہ کے شہر نیو یارک میں رونما ہوا۔

بھوٹان کا تعارف تین لائنوں میں بیان کیجئے؟

بھوٹان ایک پہاڑی ملک ہے اس کے دارالحکومت کا نام “تھمفو ” ہے جو کہ دریائے تھمفو کے کنارے آباد ہے۔ یہاں کے عوام کا تعلق منگول قبائل سے ہے۔ بھوٹان میں جنگلات زیاد ہ ہیں۔ لوگ لکڑی کاٹ کر روزی کماتے ہیں۔ زیادہ تر آباد ی وادیوں میں رہتی ہے۔ بھیڑ بکریاں پالنا بھی ایک اہم پیشہ ہے۔ بھوٹان کی سرکاری زبان ذونگا ہے۔

You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button