10th Class Pak Study Chapter 1 History of Pakistan-II Short Question Answer

We are providing all Students from 5th class to master level all exams preparation in free of cost. Now we have another milestone achieved, providing all School level students to the point and exam oriented preparation question answers for all science and arts students.

After Online tests for all subjects now it’s time to prepare the next level for Punjab board students to prepare their short question section here. We have a complete collection of all classes subject wise and chapter wise thousands questions with the right answer for easy understanding.

Here we are providing complete chapter wise Pak Study questions and Answers for the 10th class students. All the visitors can prepare for their 10th class examination by attempting below given question answers.

In this List we have included all Punjab boards and both Arts and Science students. These Boards students can prepare their exam easily with these short question answer section

Lahore Board 10th classes short questions Answer

Rawalpindi Board 10th classes short questions Answer

Gujranwala Board 10th classes short questions Answer

Multan Board 10th classes short questions Answer

Sargodha Board 10th classes short questions Answer

Faisalabad Board 10th classes short questions Answer

Sahiwal Board 10th classes short questions Answer

DG Khan Board 10th classes short questions Answer

Bahwalpur Board 10th classes short questions Answer

All above mention Punjab Boards students prepare their annual and classes test from these online test and Short question answer series. In coming days we have many other plans to provide all kinds of other preparation on our Gotest website.

How to Prepare Punjab Board Classes Short Question Answer at Gotest

  • Just Open the desired Class and subject which you want to prepare.
  • You have Green bars which are Questions of that subject Chapter. Just click on Bar, it slides down and you can get the right answer to those questions.
  • You can also Rate those question Answers with Helpful or not to make it more accurate. We will review all answers very carefully and also update time to time.

Now you can start your preparation here below

10th Class Pak Study Chapter 1 History of Pakistan-II Short Question Answer

یونین کونسل کے دو فرائض تحریر کیجئے؟

یونین کونسل کے درج ذیل فرائض ہیں:
اپنی حدود کے اندر سیکیورٹی کا انتظام کرنا، اپنے علاقے کی ترقی و خوشخالی کے لئے سالانہ ترقیاتی پروگرام بنانا، مقامی سطح پر ٹیکس لگانا، بنیادی نوعیت کے فوجداری، دیوانی، خاندانی تنازعات اور مسائل کو حل کرنا۔

مقامی حکومت سے کیا مراد ہے؟

ایسی حکومت جس کا انتظام مقامی لوگوں کے ہاتھ میں ہو، مقامی حکومت کہلاتی ہے۔ مقامی لوگ ہی مقامی سطح کی پالیسیا ں مرتب کرتے ہیں۔ منصوبے بناتے ہیں اور ان کو عملی جامہ پہناتے ہیں۔

صدر غلام اسحاق خان نے کن الزمات کے تحت بے نظیر بھٹو کی حکومت برطرف کی؟

6اگست 1990ء کو صدر غلام اسحاق خان نے آئین کی دفعہ 58-2-B کو استعمال کرتے ہوئے بے نظیر بھٹو حکومت پر کرپشن وغیرہ کے الزامات لگا کر ان کی حکومت کو برخاست کر کے قومی اسمبلی توڑ دی۔ ان کا پہلا دورِ حکومت قریبا ایک سال اور آٹھ ماہ رہا۔

مشرف دورِ حکومت میں خواتین کے لئے کیے گئے اقدامات لکھئے؟

خواتین کے لئے مندرجہ ذیل اقدامات مشرف دورِ حکومت میں کیے گئے:
(i)۔ خواتین کو بنکوں سے آسان شرائط پر بغیر کسی ضمانت کے چھوٹے قرضے دیے گئے۔
(ii)۔ صوبہ پنجاب میں اہم شاہرات پر خواتین کو ٹریفک وارڈن بھرتی کیا گیا۔
(iii)۔ فوج میں خواتین کے لئے براہ راست کمیشن رکھا گیا۔
(iv)۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون ڈاکٹر شمشاد اختر کو سٹیٹ بنک آف پاکستان کا گورنر بنایا گیا۔
(v)۔حکومت نے ائیر فورس میں پہلی بار فلائنگ فائٹر کی حیثیت سے خواتین کو شامل کیا۔

امریکہ نے کس قانون کے تحت پاکستان کو دفاعی سامان کی فراہمی بند کر دی؟

جنوری 1992ء میں پریسلر ترمیم کے خالق اور محرک لیری پر یسلر نے امریکی بیرونی امداد کے قانون میں تبدیلی کروائی، جس کے تحت پاکستان کی ہر قسم کی امداد روک دی گئی۔ امریکہ نے پریسلر ترمیم کے قانون کے تحت پاکستان کو دفاعی سامان کی فراہمی بند کر دی تھی۔

اعلان ِ لاہور سے کیا مراد ہے؟

1999ء میں بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی بس کے ذریعہ خیر سگالی کا پیغام لے کر لاہور آئے۔ میاں نوازشریف نے واہگہ بارڈر پر ان کا استقبال کیا۔ دونوں لیڈروں نے آپس کے تعلقات معمول پر لانے کے لئے کئی اقدامات کا اعلان کیا۔ ایک مشترکہ اعلامیہ پر دستخط بھی ہوئے۔ جسے اعلان لاہور کا نام دیا گیا۔

ء 1973آئین کو وفاقی آئین کیوں کہا جاتا ہے؟

پہلے آئینوں کی طرح 1973ء کے آئین میں بھی پاکستان کو وفاقی مملکت قرار دیا گیا، اس لئے اس کو وفاقی آئین کہا جاتا ہے۔ آئین کے تحت وفاق ِ پاکستان چار صوبوں، وفاقی دارالحکومت اور اس سے ملحقہ علاقے، وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات اور صوبوں سے ملحقہ قبائلی علاقوں پر مشتمل ہے۔

وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو نے زرعی زمین کی انفرادی ملکیت کتنی مقرر کی؟

ذوالفقار علی بھٹو نے بطور وزیراعظم زمین کی انفرادی حد ملکیت 150ایکڑ نہری اور 300ایکڑ بارانی مقرر کی۔زائد زمینیں زمنیداروں سے لے کر مزارعین اور کاشت کاروں میں بلا معاوضہ تقسیم کر دی گئیں۔ مارچ 1976ء تک 15لاکھ ایکڑ زمین کسانوں میں تقسیم کی گئی۔

حبیب بنک اور یوبی ایل کی نجکاری کتنے روپوں میں کی گئی؟

دسمبر 2004ء میں حبیب بنک کو صرف 22بلین روپے میں بیچ دیا گیا اور یوبی ایل (یونائیٹڈ بنک لمیٹڈ) کو صرف 13بلین روپے میں بیچ دیا گیا۔

امیدواروں کے لئے بی۔اے کی شرط کس الیکشن میں لازمی قرار دی گئی؟

اکتوبر 2002ء میں ملک میں انتخابات منعقد ہوئے۔ جنرل مشرف نے نومبر 2002ء میں آئندہ پانچ سال کے لئے صدر مملکت کا حلف اٹھایا۔ پاکستان میں پہلی بار امیدوار کا گریجوایٹ (بی۔اے پاس) ہونا لازمی قرار دیا گیا۔

You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button