Urdu Peheliyan With Answer Set 5 2025 [Fresh Urdu Riddles]
Urdu Riddles with Solution
You Can check updated Urdu paheliyan with answer set 5 which contain more then 20 Urdu paheliyan Riddle with right answer for all fun learning. For checking all Urdu Paheliyan right Answer please click below Answer Button.
Check Urdu Paheliyan with Answer Set 5 below
Urdu Paheli 1
دیکھ کر اس کا کمال اس کا ہنر۔ بادشاہوں کا بھی جھک جاتا ہے سر
Answer
Urdu Paheli 2
اک ہے چیز بڑی انمول۔ وہ چپٹی ہے اور نہ گول
پردوں کے پیچھے رہتی ہے سب کچھ دیکھو وہ کہتی ہے
Answer
Urdu Paheli 3
اک چھت کا ہے ایسا سایا۔ ہر اک اُس کے نیچے آیا
Answer
Urdu Paheli 4
اپنے منہ کو جب وہ کھولے۔ اپنی ہی کچھ بولی بولے
اپنے پیٹ کو کر کے خالی پیٹ اروں کا بھرنے والی
Answer
Urdu Paheli 5
بازو اور ٹانگیں ہیں آٹھ۔ انتریاں ہیں نو سو ساٹھ
Answer
Urdu Paheli 6
سر کو تھا دھرتی چھپائے۔ دم سب کو دکھلائے
دم سے پکڑا جھٹکا دے کر کھینچ کے باہر لائے
Answer
Urdu Paheli No 7
دن کو سوئے رات کو روئے۔ جتنا روئے اُتنا کھوئے
Answer
Urdu Paheli 8
سب نے دیکھا ہے ان کو۔ ایک نہیں بلکہ ہیں دو
آگے پیچھے آتے ہیں آپس میں مل جاتے ہیں
Answer
Urdu Paheli 9
پانی پی پی پھول رہی ہے۔ پیٹھ پہ جھولا رہی ہے۔
Answer
Urdu Paheli 10
گونج گرج جیسے طوفان۔ چلتے پھرتے چند مکان
جن کے اندر ایک جہان پہنچے پنڈی سے ملتان
Answer
Urdu Paheli 11
ایک ہی گھر میں رہنے والے۔ آدھے گورے آدھے کالے
Answer
Urdu Paheli No 12
آتا نہ دیکھا جاتا نہ دیکھا۔ گاتا تو ہے پر گاتا نہ دیکھا
Answer
Urdu Paheli 13
اک بڈھے کے سر پر آگ گاتا ہے وہ ایسا راگ
اس کے منہ سے نکلیں ناگ جو تیری سے جائیں بھاگ
Answer
Urdu Paheli14
لیٹی لیٹی گھر تک آئے۔ گھر میں اٹھ کر آگ لگائے
Answer
Urdu Paheli 15
ایک ادا سے جب وہ تھر کے۔ چھم چھم ناچ دکھائے
اک بھالا سامنہ میں لے کر سینے پر چڑھ جائے
Answer
Urdu Paheli16
ہے چھوٹی سی ایسی شے۔ پیڑاک جس کے پیٹ میں ہے
Answer
Urdu Paheli 17
گھوم گھوم کر گیت سنائے۔ ایک ہی قصہ کہتا جائے
Answer
Urdu Paheli 18
کوئی بادل اور نہ سایا۔ لیکن پھر بھی مینہ برسایا
Answer
Urdu Paheli 19
کالا گھر سے جاتا دیکھا۔ جلدی جلدی جائے
اپنے گھر کو ایسا چھوڑے پھر واپس نہ آئے
Answer
Urdu Paheli 20
مٹی میں سے نکلی گوری۔ سر پر پتوں کی بوری
Answer
You May Also Like
Can't find what you're looking for? Search below: