Urdu Peheliyan With Answer Set 4 2025 [Fresh Urdu Riddles]

Mind-Bending Urdu Paheliyan with Solution

You Can check latest Urdu paheliyan with answer set 4 which contain more then 20 Urdu paheliyan Riddle with right answer for all fun learning. open in our digital library an online entrance to it is set as public consequently. For checking all Urdu Paheliyan right Answer please click below Answer Button.

Check Urdu Paheliyan with Answer Set 4 below

Urdu Paheli 1

کان پکڑ کر ناک پہ بیٹھے۔ ناک چڑھی کہلائے
لوگ اسے آنکھوں پہ بٹھائیں اپنی شان دکھائے

Answer
عینک

Urdu Paheli  2

زباں لٹکا کے ہی باہر وہ ہر ایک بات کہتی ہے
زباں کٹ جائے گر اس کی تو وہ خاموش رہتی ہے

Answer
پنسل

Urdu Paheli 3

دیکھی ہڈی اور نہ بال۔ کھال کے اوپر نیچے کھال
جو بھی اس کا کام میں لائے اس کو اپنی چال دکھائے

Answer
چمڑے کا جوتا

Urdu Paheli 4

جاگو تو وہ پاس نہ آئے۔ سو جاؤ تو روپ دکھائے

Answer
خواب

Urdu Paheli 5

اک جتھے کا وہ سردار آندھی ہے اس کی رفتار
اس کے ساتھ کے گھوڑے آگے پیچھے سب دوڑے

Answer
ریل کا انجن اور ڈبے

Urdu Paheli 6

یقینا وہ بزدل ہے جس نے بھی کھایا۔ بہادر ہے جس نے پی کر دکھایا

Answer
غصہ

Urdu Paheli No 7

اک برتن دیکھا ہے نرالا کون ہے اس کو بھرنے والا
جتنی بار بھی ہو وہ خالی قدرت اس کو بھرنے والی

Answer
گائے بھینس کی کھیری

Urdu Paheli 8

دن کا ساتھی ساتھ ہی آیا۔ رات کو اکثر غائب پایا

Answer
سایہ

Urdu Paheli 9

تیزیا ہلکی چال دکھا کر۔ گھوم گھوم کر چکر کھا کر
طرح طرح کے کھانے کھائے کھاتے کھاتے گانا گائے

Answer
چکی

Urdu Paheli 10

جب دیکھو پانی میں پڑا ہے۔ پابی پہتا ہے وہ کھڑا ہے

Answer
پانی میں عکس

Urdu Paheli11

پردے میں وہ چھپ کرآیا۔ رخ سے جب پردے کو ہٹایا
منہ سے تو وہ کچھ نہ بولا بن بولے ہر بات کو کھولا

Answer
ڈاک کا لفافہ

Urdu Paheli No 12

صدیوں کا ہے اک گلزار پھول ہیں جس کے سدا بہار

Answer
تارے

Urdu Paheli 13

سر کے بل چلتا ہے فر فر سب نے اس کو دیکھا گھر گھر
دائیں بائیں چلتا جائے اوپر سے نیچے کو آئے

Answer
قلم

Urdu Paheli 14

کچھ قطرے آنکھوں میں ڈالے کچھ قطرے آنکھوں سے نکالے

Answer
آنکھوں کا لوشن

Urdu Paheli 15

پہلے دن میں جتنے کھائیں۔ بندے کھائیں تو مر جائیں

Answer
چکر

Urdu Paheli16

گن کر دیکھا تو وہ ایک۔ لیکن اصل میں ہیں وہ دس
غور کر و تو بوجھو گے اتنا ہی کہنا ہے بس

Answer
دس کا نوٹ

Urdu Paheli  17

بکھر بال کمر میں پیٹی۔ ہوگی کسی کونے میں لیٹی

Answer
جھاڑو

Urdu Paheli 18

ہراہرایا پیلاپیلا۔ کچھ کچھ سوکھا، کچھ کچھ گیلا
نرم نرم اور ڈھیلا ڈھیلا بن چاقو کے اس کو چھیلا

Answer
کیلا

Urdu Paheli 19

فٹ بھرہے اس کی لمبائی کل دنیا اس میں ہے سمائی

Answer
دنیا کا نقشہ

Urdu Paheli 20

اک گھر کا اک پہرے دار خوب چوکنا اور ہشیار
کب چھوڑے وہ جس کو پکڑے جو کر پکڑے اس کو جکڑے

Answer
مکڑی
You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.

Mustansar Khan

Hey Exam Warriors! I'm Mustansar Khan, your ally in conquering tests. Uncover strategies, real-time experiences, and expert advice to turn your study sessions into victories. Let's gear up for success!

Your Related

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: