Urdu Paheliyan With Answer Set 3 2025 [Fresh Urdu Riddles]

Urdu Logical Puzzles with Solution

You Can check new Urdu paheliyan with answer set 3 which contain more then 20 Urdu paheliyan Riddle with right answer for all fun learning. For checking all Urdu Paheliyan right Answer please click below Answer Button.

Check Urdu Paheliyan with Answer Set 3 below

Urdu Paheli1

ایسا نہ ہو کہ کام بگاڑے۔ کام کرے تو ہر اک متاڑے
ہاتھوں میں اس کو لٹکاؤ بودی پکڑو، کام میں لاؤ

Answer
ترازو

Urdu Paheli  2

کھائے لوہا اگلے آگ گائے ہر دم موت کے راگ

Answer
توپ

Urdu Paheli 3

اجلاپنڈا رنگ نہ لباس کام کی شے ہے رکھنا پاس

Answer
سکہ

Urdu Paheli 4

دیکھی ہم نے ایک مشین کھانے پینے کی شوقین
جب چاہووہ کھولے پیٹ اس میں لے ہر چیز سمیٹ

Answer
فرج، ریفری جریٹر

Urdu Paheli 5

شیشے کا گھر لوہے کا در۔ مٹکا سا پیٹ چھوٹا سا سر

Answer
بلب

Urdu Paheli 6

کبھی ہیں لال کبھی ہیں کالے لاکھون بار ہیں دیکھے بھالے

Answer
کوئلے

Urdu Paheli No 7

ایک جگہ پر چکر کھائے۔ وہ نہ آگے پیچھے جائے

اس کا چلنا سب کو بھائے جیسی چاہو چال دکھائے

Answer
بجلی کا پنکھا

Urdu Paheli 8

روڑوں کے اندر تھے روڑے روڑون سے ان کے سر توڑے

Answer
اخروٹ

Urdu Paheli 9

منہ ہے چھوٹا بڑی ہے بات۔ سن لو دنیا کے حالات

Answer
لاؤڈسپیکر

Urdu Paheli 10

سب نے مل کر حلقہ باندھا۔ اور ملا کاندھے سے کاندھا
آگے پیچھے چلتے جائیں باری باری ہاتھ میں آئیں

Answer
تسبیح کے دانے

Urdu Paheli 11

دھوپ کبھی نہ اسے سکھائے۔ سو کھا جب سائے میں آئے

Answer
پسینا

Urdu Paheli No 12

سینہ چھلنی رنگت گوری۔ منہ میں دھاگا پاؤں میں ڈوری

Answer
سیپ کا بٹن

Urdu Paheli13

سر پہ نور کے تاج سجائے۔ دورا جے اک دیس سے آئے
ایک سے ہر کوئی آنکھ ملائے ایک سے ہر کوئی آنکھ چرائے

Answer
چاند، سورج

Urdu Paheli 14

لوگوں نے کیا بات گھڑی۔ چھوٹی کو کہتے ہیں بڑی

Answer
دال کی بڑی

Urdu Paheli 15

سر ہے چمٹا منہ نوکیلا۔ بگڑے کام سنوارے
جو پکڑے وہ ہاتھ میں لے کر سر پر چوٹیں مارے

Answer
کیل

Urdu Paheli 16

وہ چھوٹے ہیں یا وہ بڑے ہیں۔ لیکن سر پر چڑھ کے کھڑے ہیں

Answer
سینگ

Urdu Paheli  17

جس شے کو جھولی میں ڈالے۔ اوپر نیچے خوب اچھالے
دیتی ہے رہ رو کر جھٹکے دے کر جھٹکے، نیچے پٹخے

Answer
چھاج

Urdu Paheli18

آندھی ہو یا تیز ہوا۔ کبھی بجھے نہ ایک دیا

Answer
چاند

Urdu Paheli 19

دھرتی ہی سے رشتہ جوڑے۔ دھرتی ہی سے سر بھی پھوڑے
گھر گھر میں ہے اس کا کام بولو کیا ہے اس کا نام؟

Answer
جھاڑو

Urdu Paheli 20

ایسا بنگلہ کوئی دکھائے۔ جس میں ایک جہان سمائے

Answer
آنکھ
You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.

Mustansar Khan

Hey Exam Warriors! I'm Mustansar Khan, your ally in conquering tests. Uncover strategies, real-time experiences, and expert advice to turn your study sessions into victories. Let's gear up for success!

Your Related

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: