Islamic Information Test 1 Mcqs Online

Important Islamic Information Question and Answer

Total Questions: 20
Time Allowed: 10 Minutes
Total Marks: 20
How to Attempt Test: Please choose the right Option in MCQ-type question.
Test Helpful For: Islamiat Test
Competitive Exams
Recruitment Interviews
Islamiat Lecturer Test
General Knowledge
PPSC/Fpsc/SPSC/KPPSC NTS Test

Islamic Information Test 1 Practice Online With Explanation

 0%

Page 1 of 1

1.

وحی متلو سے کیا مراد ہے ؟

2.

ملک حجاز کا سب سے مشہور شہر کونسا ہے ؟

3.

وحی کی قسم جس میں گھنٹی کی آواز آتی تھی کو کہتے ہیں ؟

4.

وحی کی وہ قسم جس میں فرشتے کا کسی شکل میں متشمل ہو کر آنا ہوتا تھا اسے کیا کہتے ہیں ؟

5.

وحی کی صورت کسی بات کا دل میں پھو نکنا یا ڈالنا کو اصطلا حاً کیا کہتے ہیں ؟

6.

ٓٓاشارہ کرنا لکھنا پیغام دینا الہام اور خفیہ طریقے سے بات کرنا کیلئے عربی میں کونسا لفظ مستعمل ہے ؟

7.

حضرت محمد ﷺ پر وحی کا نزول کتنی صورتوں ہوا کرتا تھا ؟

8.

جب نزول وحی کا زمانہ قریب آیا تو رسول ﷺ کی کیفیت کیا ہو گئی تھی ؟

9.

جزیرہ نما عرب کے علاقہ حجاز میں واقع شہر مدینہ المنورہ کو نبی کریم ﷺ کی آمد قبل کیا کہا جاتا تھا ؟

10.

وحی کی دو اقسام متلو اور غیر متلو کے علاوہ کتنی اقسام ہیں ؟

11.

بحیرہ احمر کے ساحل پر جنوبی یمن اور شمالی حجاز کے درمیان کونساشہر واقع ہے ؟

12.

جزیرہ نما عرب اور حبشہ کے درمیان کونسا سمندر واقع ہے ؟

13.

عرب کا مشہور شہر خیبر جزیرہ نما عرب کے کس علاقہ میں واقع ہے ؟

14.

وحی کی قسم متلو کے علاوہ اور کونسی قسم ہے ؟

15.

جزیرہ عرب کے ساحل پر واقع اہم تجارتی مرکز کونسا ہے ؟

16.

یمامہ کا علاقہ جزیرہ نم عر ب کے کن علاقو ں کے درمیان واقع ہے ؟

17.

رسول ﷺ نزول وحی سے وبل غارِ حرا تشریف لے جاتے تو ہمراہ توشہ لے کر جاتے تھے یہ توشہ کونسی شخصیت آپ کیلئے تیار کرتی تھیں ؟

18.

جزیرہ عرب کا خطہ یمن کتنی اقسام پر منقسم ہیں ؟

19.

ساحل حجاز پر واقع جدہ کی بندر گاہ کس سمندر کے کنارے واقع ہے ؟

20.

طائف مکہ کی کس سمت واقع ہے ؟


 

You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.

Iqra Rani

Welcome to the world of education and career insights crafted by Iqra! As your guide through the realms of learning and professional growth, Iqra is here to make your journey exciting and full of opportunities. Let's explore the path to success together!"

10 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button