The Lion And The Mouse Story: Cadet College Test

This is a story about a big lion and a tiny mouse. It shows that even the smallest creature can be helpful. Kindness and mercy always bring good results. We should never underestimate others.

شیر اور چوہا

ایک دن ایک جنگل میں ایک شیر سورہا تھا۔ ایک چوہا کھیلتا کھیلتا شیر کے اوپر چڑھ گیا۔ شیر غصے سے جاگا اور چوہے کو اپنے پنجے سے پکڑ لیا۔ چوہا ڈر گیا اور رونے لگا۔ اُس نے شیر سے کہا
“مجھے چھوڑ دو، میں تمہاری زندگی میں کبھی کام آ سکتا ہوں۔”

شیر کو چوہے کی بات پر ہنسی آئی، لیکن اُس نے رحم کھا کر چوہے کو چھوڑ دیا۔

کچھ دن بعد شیر جنگل میں شکار کے دوران شکاریوں کے جال میں پھنس گیا۔ شیر زور زور سے دھاڑنے لگا، لیکن کوئی مدد کے لیے نہ آیا۔ اچانک وہی چوہا وہاں آ گیا۔ اُس نے شیر کی آواز سنی اور دوڑ کر پہنچا۔ اُس نے اپنے تیز دانتوں سے جال کو کاٹ دیا اور شیر کو آزاد کر دیا۔

شیر بہت خوش ہوا اور چوہے کا شکریہ ادا کیا۔

:سبق

کبھی کسی کو حقیر نہ سمجھو۔ رحم دلی اور مدد کا صلہ ضرور ملتا ہے۔

You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.

Your Related

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: