Cadet College Test Write An Advisory Letter To Your Younger Brother To Avoid Bad Company And Focus On His Studies

Younger brothers need good advice to do well in life. This letter is written to guide your younger brother. It tells him to stay away from bad company and focus on his studies. Such advice helps him become a better student and person.

چھوٹے بھائی کو نصیحت آمیز خط لکھیں کہ وہ بری صحبت سے بچے اور پڑھائی میں دل لگائے

کمرۂ امتحان
8 نومبر 2013ء

نذیر من!
 مجھے ایک دوست کی زبانی معلوم ہوا ہے کہ تم اکثر سکول سے غیر حاضر رہتے ہو۔ بڑے لڑکوں کے ساتھ گھومتے ہو اور تم سگریٹ نوشی کے بھی عادی ہو گئے ہو۔ یہ سب معلوم کرکے بہت افسوس ہوا۔ بہتر ہے کہ تم اپنا وقت پڑھائی میں لگاؤ۔ تمہارا بورڈ 11؍ مہینے بعد ہے۔ اگر تمہارا یہی حال ہے تو آئندہ چل کر کیا کرو گے۔ یقیناً امتحان میں بری طرح فیل ہو جاؤ گے اور پھر یہ ہوگا کہ تم  پڑھائی  چھوڑ دو گے۔ جس سے تمہاری زندگی برباد ہو جائے گی۔ تم خاندان کی تمام امیدوں کا سہارا ہوا۔

 اپنا دل پڑھنے اور نیک لڑکوں کے ساتھ رکھو۔ محبت کو اچھا سمجھو۔ اور  تم کو ماں باپ پریشان کر رہے ہو۔ مجھے یقین ہے کہ میری نصیحت پر عمل کرو گے۔ سکول کا کام وقت پر کیا کرو۔ مجھے یقین ہے کہ تم میری باتوں پر پوری طرح عمل پیرا ہوگے۔

تمہارا بھائی
علی نواز

You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.

Your Related

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: