Cadet College Test Write A Letter To Your Friend Expressing Condolences On Her Mother’s Death

I was very saddened to hear about the death of your beloved mother. The news was truly heartbreaking for me. I know this is a very difficult time for you. No one can take the place of a mother, but I pray that Allah gives you and your family the strength and patience to bear this great loss.

اپنی سہیلی کے نام خط تحریر کریں جس میں اس کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کریں

لاہور
2 اپریل 2013ء

!میری اچھی رضیہ
!السلام علیکم
آپ کیسی ہو؟ تمہاری امی کے انتقال کی افسوس ناک خبر ملی۔ پچھلے دنوں تمہارے خط کے ذریعہ معلوم ہوا تھا کہ تمہاری امی کسی معمولی بیماری جان لیوا ہو جائے گی۔

میں اتنے بڑے نقصان پر کس دل سے تمہیں صبر کرنے کو کہوں۔ میرا دل تمہارے غم میں برابر کا شریک ہے۔ اللہ تعالیٰ تمہیں ہمت دے اور مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔ آمین!

آپ کی امی جان کی موت سے مجھے اپنی ماں کے لفظوں پر تمہارے دل جوئی کرنا بہت کم محسوس ہو رہا ہے۔ ماں دنیا میں بہت بڑی نعمت ہوا کرتی ہے۔ ہمیشہ مجھ سے بیٹیوں کا سلوک کیا۔ میں تمہاری امی کے لیے صبر، برداشت کرنے کی دعا گو ہوں۔

اور اللہ تعالیٰ تمہیں یہ صبر، برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔  تمہاری امی کو اپنے رحمت میں جگہ دے۔ ہر ایک کے منہ سے ان کے لیے دعائیہ کلمات نکلتی ہے۔ اللہ تعالیٰ خود بھی تمہارا حامی و ناصر ہو۔ میں ان شاء اللہ خود بھی حاضر ہوں گی۔

تمہارے غم میں شریک
سدرة النساء

You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.

Your Related

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: