Cadet College Test Write A Letter To Your Father For Summer Holiday Permission

Cadet College Test checks how well students can write letters and express themselves. One common topic is writing a letter to your father asking for permission to spend the summer holidays. This helps test your formal writing skills and polite way of making a request. It also shows how you plan to use your holiday time.

اپنے والد صاحب کے نام خط لکھیں جس میں گرمائی چھٹیوں کے دوران دوست کے ہاں گزارنے کی اجازت طلب کریں۔

کمرۂ امتحان

28 مئی 2013ء

محترم والد صاحب
!السلام علیکم

 ہمارا اسکول موسمِ گرما کی تعطیلات کے لیے بند ہو رہا ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ ان تعطیلات میں اپنے دوست کے ہاں جو لاہور کا رہنے والا ہے، لاہور میں گزار دوں۔ میرا دوست مجھے بار بار خط لکھ چکا ہے کہ میں ان تعطیلات میں لاہور ضرور آؤں۔ دورانِ قیام ہم نہ صرف سیر و تفریح کریں گے بلکہ کچھ دینی اور عربی مضامین بھی کورس کریں گے۔

لاہور ایک تاریخی شہر ہے۔ وہاں پر علمی و فکری مراکز، تاریخی عمارات اور سب تماشات کی سیر بھی معلومات میں گراں قدر اضافہ ہو گا۔ میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ ان تعطیلات کا ایک لمحہ بھی ضائع نہ ہونے دوں گا۔ امید ہے کہ آپ مجھے اپنے دوست کے پاس لاہور جانے کی اجازت دے دیں گے۔

تمام گھر والوں کی خدمت میں میرا سلام کہہ دیجیے گا۔

آپ کا فرزند
شہزاد

You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.

Your Related

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: