Cadet College Test Write A Letter To Your Elder Brother And Tell Him How Your Exams Are Going

Writing letters to family members helps us stay connected. In this letter, you inform your elder brother about your exam performance. You can tell him which papers went well and which were difficult. This shows that you care about sharing your progress with him.

اپنے بڑے بھائی کو خط لکھیں جس میں انہیں بتائیں کہ آپ کے پرچے کیسے ہو رہے ہیں۔

کمرۂ امتحان
10 دسمبر 2013ء

پیارے بھائی جان
!السلام علیکم

8 دسمبر سے ہمارا سالانہ امتحان شروع ہو چکا ہے۔ اب تک میرے سائنس، اسلامیات، اردو، انگریزی، معاشرتی علوم کے پرچے ہو چکے ہیں۔ میرے سارے پرچے بہت اچھے ہوئے۔ لیکن انگریزی اور سائنس کے پرچے سے کچھ بہتر آنے کی توقع ہے۔ میں نے اس بار بہت محنت کی ہے۔ رات کو گیارہ بجے تک بیٹھ کر پڑھتا ہوں۔ صبح سویرے بھی اٹھ کر پڑھتا ہوں۔ میں بالکل خیریت سے ہوں۔ میری طرف سے گھر میں سب کو سلام عرض کر دینا۔

تمام نیک خواہشات کے ساتھ
والسلام
آپ کا چھوٹا بھائی
عدیل احمد

You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.

Your Related

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: