Cadet College Test Write A Letter To The Driver About Radio Noise Disturbing Your Studies

In the Cadet College Test, students often write letters to show their writing and thinking skills. One topic might be writing a letter to the driver about the loud radio disturbing your studies. This tests how politely you can complain about a problem. It also shows how well you explain your point of view.

ڈرائیور کے نام خط جس کے ریڈیو بجانے سے پڑھائی میں خلل ہوتا ہے۔

حافظ عبداللہ ہائی اسکول، امر سدھو، لاہور
14 جون 2013ء

مکری ملک صاحب

!السلام علیکم
آپ کو معلوم ہی ہو گا کہ میرے سالانہ امتحان بہت قریب ہیں اور میرا آئندہ روزگار انہی امتحان کے نتیجے پر ہے۔ میں بہت جی لگا کر تیاری کر رہا ہوں مگر آپ سب کے سامنے ریڈیو چلا دیتے ہیں جس سے پڑھائی میں بڑی رکاوٹ پیدا ہو جاتی ہے۔

آپ سے گزارش ہے کہ آپ کچھ دنوں کے لیے ریڈیو نہ چلائیں تاکہ میں دلجمعی سے تیاری کر سکوں۔ آپ اندازہ کر سکتے ہیں کہ امتحان کےوقت شور نہ ہو تو بہت موزوں ہوتا ہے۔ بعض اوقات شور ہوتا ہے کہ جو کچھ پڑھنے کی کوشش کرتا ہوں وہ میری سمجھ میں نہیں آتا۔

آپ سے امید ہے کہ میرے حال پر رحم کریں گے اور میرے امتحان کا خیال کرتے ہوئے تھوڑی سی احتیاط آپ خود بھی کریں گے اور اپنے گھر والوں کو بھی ہدایت کریں گے تاکہ میں کامیابی کے لیے محنت کر سکوں۔

آپ کا نیازمند
زین اور کلاس

You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.

Your Related

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: