Cadet College Test Letter To Your Elder Brother Telling Him What You Are Studying

It is good to share your school progress with family members. In this letter, you tell your elder brother about the subjects you are studying. It shows your interest in education and keeps him updated. Writing such letters helps build love and connection in the family.

اپنے بڑے بھائی کو خط  : جس میں بتایا جائے کہ آپ کیا پڑھ رہے ہیں

تاریخ: 10 دسمبر 2013
جگہ: کمرہ امتحان

پیارے بھائی جان،
!السلام علیکم

امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ آج ہمارے سالانہ امتحان شروع ہو گئے ہیں۔ میرا پہلا پرچہ سائنس کا تھا جو بہت اچھا ہوا۔ اب تک میں اردو، انگریزی، معاشرتی علوم، اور اسلامیات کی تیاری کر چکا ہوں۔

میں اس بار بہت محنت کر رہا ہوں اور رات کو دیر تک بیٹھ کر پڑھتا ہوں تاکہ اچھے نمبر لا سکوں۔ میں 100 فیصد نمبر لینے کی کوشش کر رہا ہوں۔

بھائی جان! آپ میری پڑھائی کے بارے میں بالکل فکر نہ کریں۔ میں یہاں بالکل خیریت سے ہوں۔ گھر کے سب لوگوں کو میرا سلام دیجئے گا۔

تمام نیک خواہشات کے ساتھ
والسلام
آپ کا چھوٹا بھائی
عدیل احمد

You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.

Your Related

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: