Cadet College Test Application To The Headmaster For Re-Admission

Sometimes, students stop going to school because of personal or family problems. When they are ready to continue their studies, they need to take re-admission. To do this, they must write an application to the Headmaster. This application politely asks for permission to join the school again.

ہیڈ ماسٹر کے نام درخواست برائے دوبارہ داخلے کے لیے

بخدمت جناب
سینئر ہیڈ ماسٹر صاحب
گورنمنٹ ہائی اسکول، گوجرانوالہ

!جنابِ عالی

مؤدبانہ گزارش ہے کہ میرے نام عدمِ حاضری کی وجہ سے اسکول سے خارج کر دیا گیا ہے۔ بندۂ ناچیز اسکول سے کوئی پانچ چھ ہفتے قبل کے ناساز ہونے کے باعث غیر حاضر رہا۔ بیماری کی شدت اور مکمل علاج کی خاطر مجھے کسی قریبی عزیز کے پاس جانا پڑا اور میں اسکول کو اطلاع نہ دے سکا۔ اب صحت یاب ہو چکا ہوں اور اپنی تعلیم جاری رکھنا چاہتا ہوں۔

میری گزارش ہے کہ میری سابقہ کارکردگی اور مجبوری کو مدنظر رکھتے ہوئے مجھے دوبارہ داخلہ عنایت فرمایا جائے۔ میں وعدہ کرتا ہوں کہ آئندہ پوری دل جمعی سے تعلیم حاصل کروں گا۔

براہِ کرم مہربانی فرما کر مجھے دوبارہ داخلہ دے کر مشکور فرمائیں۔
العارض: محمد سلیم
(جماعت ششم)
رول نمبر:

You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.

Your Related

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: