Cadet College Test Application To The Headmaster For Fee Concession

Some students cannot pay their school fees due to financial problems. To continue their studies, they ask the school to reduce or cancel the fee. This request is made through an application to the Headmaster. It explains the reason and politely asks for a fee concession.

ہیڈ ماسٹر کے نام درخواست برائے فیس معافی

بخدمت جناب پرنسپل
گورنمنٹ ہائی سیکنڈری اسکول، لاہور

!جناب عالی
گزارش ہے کہ میں ایک نہایت غریب خاندان سے تعلق رکھتا ہوں۔ میرے والد صاحب کی آمدنی بہت قلیل ہے۔ انہیں اس قلیل آمدنی میں ایک بڑے کنبے کی کفالت کرنی پڑتی ہے۔ اس پر تور یہ کہ میں اسکول میں ایک قیمتی اُستاد ہوں جس شخص کو جن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے آپ اُس کا بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں۔ اس قلیل آمدنی میں ایک غریب شخص کا گزارہ اور بال بچوں کا پیٹ پالنا ایک بڑی آزمائش ہوتا ہے۔ چہ جائیکہ تعلیمی اخراجات کا بوجھ اُٹھائے۔

جنابِ والا! مجھے تعلیم بہت عزیز ہے لیکن غربت میرے تعلیم کی راہ میں رکاوٹ بن رہی ہے۔ میرا تعلیمی ریکارڈ بہت اچھا ہے۔ اساتذہ کرام کو بھی میرے بارے میں رائے بہت اچھی ہے۔ ان حالات میں میری مکمل فیس معاف کر دی جائے تاکہ میں سکون قلب کے ساتھ اپنی تعلیم جاری رکھ سکوں۔

خدا آپ کا نگہبان ہو۔

بندۂ ناچیز
العارض: محمد علی شہزاد
جماعت ششم الف
رول نمبر:

You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.

Your Related

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: