Cadet College Test Application To The Headmaster For Obtaining A School Leaving Certificate

When a student wants to leave the school, they need a school leaving certificate. This certificate helps them get admission to another school. The student writes an application to the Headmaster to request it.

ہیڈ ماسٹر کے نام درخواست برائے اسکول چھوڑنے کا سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے لیے

بخدمت جناب
سینئر ہیڈ ماسٹر صاحب
گورنمنٹ ہائی اسکول، جہلم

!جنابِ عالی
مؤدبانہ گزارش ہے کہ میں آپ کے اسکول میں جماعت ششم کا طالب علم ہوں۔ میرے والد محترم یہاں گورنمنٹ کالج میں پروفیسر تھے۔ اب ان کا تبادلہ لاہور ہو چکا ہے، جس کی وجہ سے ہمارا پورا خاندان لاہور منتقل ہو رہا ہے۔ اس صورتِ حال کے پیشِ نظر میرا یہاں رہنا اور اپنی تعلیم جاری رکھنا ممکن نہیں۔

براہِ کرم، مہربانی فرما کر مجھے اسکول چھوڑنے کا سرٹیفکیٹ عنایت فرمائیں تاکہ میں لاہور کے کسی اسکول میں داخلہ لے سکوں۔

آپ کی عین نوازش ہو گی۔
العارض: خضر عثمان
جماعت: ششم
رول نمبر: ۳۰
مورخہ: ۸ مئی، ۲۰۱۳ء

You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.

Your Related

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: