Write a Urdu Letter to Friend for Visit After Exams

اپنے دوست کو خط تحریر کریں اور امتحان کے بعد اسے اپنے ہاں آنے کی دعوت دیں

After exams, students feel relaxed and want to enjoy their free time. Inviting a friend is a nice way to spend time together. This letter is written to invite your friend to your home after exams. It shows friendship and the wish to have fun together.

اپنے دوست کو خط تحریر کریں اور امتحان کے بعد اسے اپنے ہاں آنے کی دعوت دیں

اسلام آباد
15 مارچ 2013ء

! پیارے عامر
السلام علیکم! امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ ہمارا امتحان 22 مارچ کو ختم ہو رہا ہے۔ آپ کا امتحان بھی اس کے قریب ہی ختم ہو جائے گا۔ میری دلی خواہش ہے کہ 24 مارچ کو میرے پاس اسلام آباد آ جائیں۔ نتیجے سے قبل ہم دونوں مل کر سیر و تفریح کریں گے۔

لندن والے چچا بھی آ رہے ہیں۔ ان سے بھی ملاقات ہو جائے گی۔ براہِ کرم اپنے والدین سے اجازت لے کر 24 مارچ کو میرے گھر ضرور تشریف لائیں۔ ان شاءاللہ بہت مزہ آئے گا۔ اپنے والد صاحب اور والدہ صاحبہ کی خدمت میں سلام و آداب۔

آپ کا دوست
عبد الرؤف

You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.

Your Related

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: