Write a Urdu Letter to Father for Educational Expenses

اپنے والد صاحب کو تعلیمی اخراجات کے لیے رقم بھیجنے کا خط

The Cadet College Test is an important exam for students who want to join a military school. As part of the test, students are often asked to write letters on different topics. One common topic is writing a letter to your father to ask for money for school needs. This helps test your writing skills and how well you express your thoughts.

اپنے والد صاحب کو تعلیمی اخراجات کے لیے رقم بھیجنے کا خط

تاریخ: 3 اکتوبر 2013
جگہ: کمرۂ امتحان
،محترم ابا جان

!السلام علیکم

امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ آپ کا خط ملا، پڑھ کر بہت خوشی ہوئی۔
ابا جان! میں نے امتحان میں اچھے نمبر حاصل کیے ہیں اور اپنی جماعت میں دوسرے نمبر پر آیا ہوں۔ اب نئی جماعت کی کتابیں اور کاپیاں خریدنی ہیں۔ اس کے علاوہ ایک ماہ کا جیب خرچ بھی چاہیے ہوگا۔ آپ سے درخواست ہے کہ مہربانی فرما کر ایک ہزار روپے جلدی بھیج دیں۔

امی جان اور بھائی جان کو میرا سلام دی

والسلام
آپ کا پیارا بیٹا
محمد علی

You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.

Your Related

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: